Results 1 to 6 of 6

Thread: Haq Mehar

  1. #1
    sohail nad's Avatar
    sohail nad is offline Senior Member+
    Last Online
    1st December 2018 @ 12:38 AM
    Join Date
    08 Dec 2015
    Location
    Pakistan panjab
    Gender
    Male
    Posts
    68
    Threads
    16
    Credits
    1,130
    Thanked
    4

    Default Haq Mehar

    Asllam u Allyqum .
    Mujhe ek information chahye k sharei haq mehar kitna hota he .
    ap k jawab ka intzar rahy ga.

  2. #2
    pendoo's Avatar
    pendoo is offline Senior Member+
    Last Online
    30th July 2018 @ 08:24 PM
    Join Date
    30 Aug 2012
    Location
    Quetta
    Gender
    Male
    Posts
    40
    Threads
    2
    Credits
    50
    Thanked: 1

    Default

    21 tola chandi ya uske brabar rupees

  3. #3
    sohail nad's Avatar
    sohail nad is offline Senior Member+
    Last Online
    1st December 2018 @ 12:38 AM
    Join Date
    08 Dec 2015
    Location
    Pakistan panjab
    Gender
    Male
    Posts
    68
    Threads
    16
    Credits
    1,130
    Thanked
    4

    Default

    thenks

  4. #4
    pendoo's Avatar
    pendoo is offline Senior Member+
    Last Online
    30th July 2018 @ 08:24 PM
    Join Date
    30 Aug 2012
    Location
    Quetta
    Gender
    Male
    Posts
    40
    Threads
    2
    Credits
    50
    Thanked: 1

    Default

    21 tola chandi ya uske brabar rupees ya khush-dili k sath dono fareeq razi hon to jitna marzi rakh lain per larkey waalon per bojh na baney

  5. #5
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote sohail nad said: View Post
    Asllam u Allyqum .
    Mujhe ek information chahye k sharei haq mehar kitna hota he .
    ap k jawab ka intzar rahy ga.

    وعلیکم السلام۔
    شرعی حق مہر کے لیے آپ یہ پڑھ لیں۔


    ’’حضرت علی کرم اﷲ وجہہ سے روایت ہے کہ جب میں نے سیدہ فاطمہ رضي اﷲ عنہا سے شادی کی تو میں نے عرض کی یارسول اﷲ (صلی اﷲ علیک وسلم) کیا فروخت کروں؟ اپنا گھوڑا یا ذرّہ؟ فرمایا اپنی ذرّہ فروخت کر دے، میں نے وہ بارہ (12) اوقیہ چاندی کے عوض بیچ دی، یہ تھا فاطمہ علیہا السلام کا حق مہر‘‘۔ابو يعلی، المسند، 1: 362، رقم: 470، دار المامون للتراث، دمشق

    ’’محمد بن ابراہیم رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم کی صاحبزادیوں اور ازواج مطہرات کا مہر پانچ سو درہم تھا‘‘۔ابن سعد نے ان الفاظ کا اضافہ کیا ہے:اِثْنَيْ عَشَرَ أَوْقِيَةَ وَنِصْفًا’’یعنی ساڑھے بارہ اوقیہ تھا‘‘۔

    • ابن ابي شيبة، المصنف، 3: 493، رقم: 16373، مکتبة الرشد الرياض


    ’’حضرت ابو سلمہ بن عبدالرحمن کہتے ہیں کہ میں نے حضور نبی اکرم صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زوجہ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اﷲ عنہما سے سوال کیا کہ حضور نبی اکرم صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم (اپنی ازواج کا) مہر کتنا رکھتے تھے؟ فرمایا حضور نبی اکرم صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی ازواج کا مہر بارہ اوقیہ اور ایک نُش رکھتے تھے۔ پھر فرمایا کیا تم جانتے ہو کہ نش کی کتنی مقدار ہے؟ میں نے کہا نہیں۔ فرمایا: نصف اوقیہ، اور یہ (کل مقدار) پانچ سو درہم ہیں اور یہی حضور نبی اکرم صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ازواج کا مہر ہے‘‘۔

    • مسلم، الصحيح، 2: 1042، رقم: 1426، دار احياء التراث العربي بيروت





  6. #6
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote sohail nad said: View Post
    Asllam u Allyqum .
    Mujhe ek information chahye k sharei haq mehar kitna hota he .
    ap k jawab ka intzar rahy ga.


    مہر فاطمی ایک (1) کلو گرام چاندی سے کچھ زیادہ تھا۔
    زیادقرآن وحدیث کے مطابق حق مہر کی مقدار متعین
    نہیں کی گئی۔
    یہ لڑکی کی ڈیمانڈ کے مطابق ہوتا ہے، جتنا وہ چاہے مطالبہ کر سکتی ہے۔ فقہاء کرام نے کم سے کم مقدار دس (10) درہم رکھی ہے یعنی اس سے کم حق مہر نہیں ہو سکتا، زیادہ سے زیادہ کی کوئی حد نہیں ہے۔عام عوام میں بتیس (32) روپے شرعی حق مہر کی مقدار مشہور ہے، شاید کسی دور میں یہ مقدار دس درہم کے برابر ہو، لیکن آج کل حق مہر کی یہ مقدار رکھنا درست نہیں ہے کیونکہ یہ لڑکی کے ساتھ مذاق اور اس کی بے حرمتی کے مترادف ہے۔ حق مہر زیادہ رکھنے کا مقصد لڑکی کی عزت و وقار اور تحفظ ہوتا ہے۔ بہر حال دس درہم (29.75 گرام چاندی) سے کم حق مہر نہیں ہو سکتا۔ کسی بھی دور میں مذکورہ چاندی کی مقدار کے حساب سے کم سے کم مہر کی قیمت نکالی جا سکتی ہے۔
    مفتی: محمد شبیر قادری


Similar Threads

  1. mehar bani kar ke meri madad karen
    By jamalahmad in forum Ask an Expert
    Replies: 3
    Last Post: 2nd August 2017, 12:34 PM
  2. Kalam Peer Mehar Ali Shah Golarvi RA
    By qayym in forum Hamd-o-Naat
    Replies: 6
    Last Post: 18th June 2011, 03:06 PM
  3. mehar
    By mehar aslam in forum Introduction
    Replies: 15
    Last Post: 20th January 2010, 11:10 PM
  4. Muhaabat mehar ban ho gi
    By 12rounds in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 3
    Last Post: 14th November 2009, 10:29 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •