اردو انپیج سوفٹ وئیر میں اردو میں نمبر کیسے انسرٹ کرتے ہیں اردو کا مطلب اردو کا ایک دو تین انگلش والا تو پتا ہے برائے کرم کوئی اردو کا بتا دے
شکریہ
اردو انپیج سوفٹ وئیر میں اردو میں نمبر کیسے انسرٹ کرتے ہیں اردو کا مطلب اردو کا ایک دو تین انگلش والا تو پتا ہے برائے کرم کوئی اردو کا بتا دے
شکریہ
نمبر سے آپ کی مراد پیج نمبرہے؟
جی ہاں پیج نمبر جیسے کسی اردو کی کتاب میں پیج نمبر ہوتے ہیں
page number ya aam numnmbers??
جی بھائی پیج نمبر جیسے کسی اردو کی کتاب میں پیج نمبر ہوتے ہیں ویسے نمبر
آج اس پوسٹ کو کئے ہوئے تقریباً 18 دن ہونے کو آ رہے ہیں مگر کسی نے مجھے میرے سوال کا جواب نہیں دیا میری ایڈمن سے گزارش ہے کہ اس مسئلے پر میری رہنمائی فرمائیں
شکریہ
Bhai screen shot daikh lain
Aur end per Master say exit ker lain to number auto lag jaen gay
بھائی مجھے اردو کے حروف میں چاہیے پیج نمبر
بھائی یہ طریقہ تو معلوم ہےاور اس سے 1,2,3 اس طرح نمبرز آتے ہیں مجھے اردو میں جو ہندسے آتے ہیں اس کا معلوم کرنا ہے بھائی سوال یہ ہےہ
ان پیچ 3استعمال کریں امید ہے انشاءاللہ آپ ک مسئلہ حل ہوجائے گا۔
اسمیں ایک سمبلز کی فائل ہوگی اسمیں آپ کو مختلف طرح کے اعداد مل جائیں گے۔
یاد رکھیں ان پیچ 3 یونیکوڈ بیسڈ ورژن ہے۔
ایڈیٹ مینیو میں جاکر پیرفرنس میں ڈاکومینٹ میں جاکر بیچ نمبر والے ٹیب پر سٹائل تبدیل کرلیں اس کی شارٹ کی کنٹرول ایف 11 ہے
Bookmarks