السلام علیکم۔ آپ خوش رہیں
مجھے آپ کی مدد کی ضرورت ہے۔
Concatenate
اس فارمولا کو میں نے لگایا ہوا ہے اب مسلہ یہ ہے کہ میں چاہتا ہوں اس فارمولا کے ہوتے ھوے کچھ ٹیکسٹ بولڈ ہو جائے اور کچھ underline
آپ کے جواب کا انتظار رہے گا