لڈو سٹار گیم کل سے اوپن ہی نہیں ہو وہی۔ بس لوڈنگ ہی ہوتی رہتی ہے شروعات والی۔ آگے کھلتی ہی نہیں۔
یہ کیا ایشو ہے؟ آپ کے پاس چلتی ہے یہ گیم۔۔۔؟؟؟

Koi bhi vpn download kr k connect kre chal jayegi
Sent from my CHM-U01 using Tapatalk
بھائی!
کوئی ورکنگ حل بتاؤ نا، پلیز۔
Bookmarks