وعلیکم السلام برادر
جو لوگ قرآن و حدیث کو براہ راست عربی سے سمجھنا چاہتے ہیں ، ان کے لئے ایک بہترین موقع ہے
پر
قرآن و حدیث کا علم سیکھنےکے لئے
فارم
کے پُر کرنے کی شرط بھلی نہیں لگی
اِس کے علاوہ آپ کی ویب سائٹ کو وزٹ کیا گیا
ٹوٹل
تین(3) لائنوں کو بھی متعلقہ اشخاص درست طریقے سے نہیں چیک کر پارہے ہیں تو
باقی
تعلیم کا کیا حال ہو گا
جس کے تحت قرآنی عربی گرام کورس کا آغاذ کیا گیا ہے
اگر کوئی شخص مذید دلچسپی رکھتا ہوگا تو وہ خود آپ سے مراد ادارے والوں سے رابطہ کر لے گا
اس لئے اگر ادارہ یہ چاہتا ہےکہ وہ واقعی
قرآن و حدیث
کی تعلیم درست انداز میں لوگوں تک پہنچائے تو فارم پُر کرنے والی شرط کو ختم کرے
اور
اسباق کو ڈاؤن لوڈ کرنے کی اجازت دیں
شکریہ
Bookmarks