میں نے ایک سائٹ دیکھی جوآئی ٹی دنیا کی بالکل کاپی ہے۔ لیکن اس نے ایک سسٹم ایسا کیا ہے جو آئی ٹی دنیا سے بہتر نظرآیا وہ یہ کہ جس کا بھی کوئی کلاسسز پر مشتمل ٹیوٹوریل ہے وہ ایک ترتیب سے نظرآتا ہے۔
جبکہ آئی ٹی دنیا میں بہت پرابلم ہوتی ہے تھریڈ کی پہلی کلاس کے بعد چوتھی کلاس پھر گیارہویں کلاس پھر دوسری کلاس پوسٹ ہوئی ہوتی ہے۔ اگر آئی ٹی دنیا کے ایڈمن حضرات یہ سسٹم درست کردیں تو کلاسسز ڈھونڈنے میں ممبرز کو آسانی ہوگی۔