آپ دو ساتھیوں نے اپنے دل کی بات ہمارے ساتھ شئیرکی ہے
اچھا لگا جان کر پر ریپلائی بھی تو دیاکریں
مایوسی گنا ہ ہے

بعض مرتبہ چیزیں بُری نہیں ہوتیں ۔۔۔۔ہمیں رہنمائی ۔۔۔یا۔۔۔سیدھی سمت کی ضرورت ہوتی ہے
اب دیکھیں اگر ہم قوت لگائیں۔۔اور۔۔۔سمت ۔۔۔درست نہ ہوتو
کیا
ہم منزل پر پہنچ سکتےہیں
یقیناً
نہیں