السلام علیکم دوستوں۔
امید ہے تمام لوگ خیریت سے ہوں گے۔ دوستوںمیں اپنے آئی فون میں سائبر نیٹ کی ای میل ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتا ہوں۔ کیونکہ میں اب سائبر نیٹ کی ویب میل استعمال کرنا نہیں چاہتا۔ اس سلسلے میں اگر آپ میری رہنمائی فرمادیں کہ
incoming & outgoing server address. & DNS Server setting.
کیا ہیں تاکہ میں آئی فون کے بلٹ انِ میل ایپ میں اس کو براہِ راست ڈاؤن لوڈ کرسکوں۔
شکریہ۔
محمد رفیق۔