السلام علیکم دوستوں۔
آئی ٹی دنیا کے دوتوں امید ہے کہ اپ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے۔ دوستوں ایٹ بال پول اینڈرائید گیم کیلئے کوئنز جنریٹر چاہیئے۔ اگر کوئی بتا سکتا ہے۔ کہ یہ کیسے کرتا ہے۔ یا اس ایپ کا نام بتائیں اور یا مجھے طریقہ بتائیں۔ جو دوست مدد کرنا چاہتا ہے۔ وہ کونٹیکٹ کریں۔
شکریہ۔