بھائی آپ میں سے کوئی مجھے انپیچ فارمیٹینگ کے بارے میں بتاسکتا ہے؟ میرا مطلب اگر کِتاب لکھنی ہو کِتاب کے انڈیکس فہرست وغیرہ کی فارمیٹینگ کے ہوالے سے کچھ معلومات ہو تو ضرور بتاین شکریہ