کیسے ہیں دوستو !
میرا ٹیلی گرام کمپیوٹر میں لاگ ان نہیں ہورہا جب نمبر دیتا ہوں تو بار بار یہ ایرر آتا ہے جو تصویر میں دکھایا گیا ہے
میں نے اتنی بار کوشش بھی نہیں کی لیکن پھر بھی یہ مسلہ آرہا ہے
اور موبائل میں ٹھیک کام کررہا ہے
کوئی دوست رہنمائی کر دے شکریہ
Bookmarks