Page 1 of 4 1234 LastLast
Results 1 to 12 of 43

Thread: پی سی پر واٹس ایپ استعمال کریں۔

  1. #1
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default پی سی پر واٹس ایپ استعمال کریں۔

    السلام علیکم۔
    آئی ٹی دُنیا کے ممبران آج اس تھریڈ میں میں آپ کو بتاوں گا کہ ہم پی سی پر واٹس ایپ کو کیسے استعمال کر سکتے ہیں۔
    میں نے اس فورم پر دیکھا ہے کہ ممبران آسک این ایکسپرٹ میں اس کے متعلق پوچھ رہے ہیں۔
    اس لیے میں نے سوچا کہ ایک تھریڈ تشکیل دے دوں جس سے تمام ممبران فائدہ اُٹھا سکیں۔
    تو ممبران سب سے پہلے آپ اس ایڈریس سے پی سی کے لیے واٹس ایپ ڈاون لوڈ کر لیں۔

    https://www.whatsapp.com/download/
    جب آپ اس ایڈریس پر کلک کریں گے تو آپ کو اس طرح کی سکرین نظر آئے گی۔
    اگر آپ کا سسٹم 64 بٹ ہے تو ایپ خود بخود آپ کو 64 بِٹ ڈاون لوڈ کرنے کے لیے کہے گی۔ اور اگر آپ کا سسٹم 32 بِٹ ہے
    تو خود بخود 32 بِٹ ایپ ڈاون لوڈ کے لیے ریڈی ہو گی۔ چونکہ میرا سسٹم 64 بِٹ ہے
    اس لیے سکرین شاٹ میں آپ کو ڈاونلوڈ فار ونڈوز )64 بِٹ( لکھا نظر آئے گا۔ جیسے ہی آپ ڈاونلوڈ پر کلک کریں گے
    تو نیچے سکرین شاٹ میں نمبر-3 کے مطابق ایپ ڈاون لوڈ ہونا شروع ہو جائے گی۔

    Name:  WA-1.jpg
Views: 1471
Size:  53.8 KB

    جب ایپ مکمل ڈاون لوڈ ہو جائے تو اس سکرین شاٹ کے مطابق آپ کو نظر آئے گی۔ یہاں آپ نے اس آئیکون پر ڈبل کلک کرنا ہے۔

    Name:  WA-2.jpg
Views: 1468
Size:  53.3 KB

    جیسے ہی آپ ڈبل کلک کریں گے تو اس سکرین شاٹ کے مطابق ایک ونڈو کھلے گی۔ یہاں آپ نے رن پر کلک کرنا ہے۔

    Name:  WA-3.png
Views: 1466
Size:  29.2 KB

    جب آپ رن پر کلک کریں گے تو ایپ انسٹال ہونا شروع ہو جائے گی۔ اور تھوڑی دیر میں آپ کو اس سکرین شاٹ کے مطابق ایک بار کوڈ نظر آئے گا
    اور تین قسم کی انسٹرکشنز نظر آیئں گی۔ اصل کام یہی ہے۔ آپ اپنے فون کے مطابق آپشن سیلیکٹ کریں۔
    اور اپنے موبائل میں واٹس ایپ کو اوپن کر کے مینو یا سیٹنگز میں جا کر واٹس ایپ ویب کو اوپن کریں۔
    اوپن کرنے کے ساتھ ہی آپ کے موبائل کا کیمرہ بھی آن ہو جائے گا۔ آپ پی سی کی سکرین پر نظر آنے والے کوڈ کے سامنے اپنے موبائل کا کیمرہ کریں۔
    کیمرہ اس کوڈ کو سکین کر کے فوری طور پر آپ کے موبائل واٹس ایپ کو پی سی کے ساتھ سِنک کروا دے گا۔

    Name:  WA-4.jpg
Views: 1470
Size:  47.6 KB

    جیسے ہی آپ کا واٹس ایپ سِنک ہو گا تو آپ کو اس طرح کی ونڈو نظر آئے گی۔ اور آپ کے واٹس ایپ کا ڈیٹا پی سی پر نظر آنے لگ جائے گا۔ اب آپ پی سی پر واٹس ایپ استعمال کر سکتے ہیں۔
    ایک ضروری بات کہ جب تک آپ کا موبائل واٹس ایپ سے کنکٹ رہے گا اس وقت تک آپ واٹس ایپ کو پی سی پر استعمال کر سکتے ہیں۔ جیسے ہی آپ کا موبائل وائی فائی یا موبائل ڈیٹا سے ڈسکنکٹ ہو گا۔ آپ پی سی سے بھی ڈسکنکٹ ہو جایئں گے۔

    Name:  WA-5.jpg
Views: 1468
Size:  23.2 KB

    امید ہے آپ ممبران کو یہ تھریڈ پسند آئے گا اور آپ کے کام بھی آئے گا۔

  2. #2
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    وعلیکم السلام
    بھائی بہت اچھا تھریڈ بنایا

  3. #3
    Join Date
    05 Sep 2015
    Location
    @itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    2,992
    Threads
    196
    Credits
    15,599
    Thanked
    371

    Default

    موت ایک بے خبر ساتھی ہے

  4. #4
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Rana268 said: View Post

    وعلیکم السلام
    بھائی بہت اچھا تھریڈ بنایا
    رانا صاحب پسند کرنے کا شکریہ۔
    آجکل بہت کم نظر آ رہے ہیں اس فورم پر۔ کہاں گم ہیں؟

  5. #5
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    رانا صاحب پسند کرنے کا شکریہ۔
    آجکل بہت کم نظر آ رہے ہیں اس فورم پر۔ کہاں گم ہیں؟
    بھائی دراصل میں کچھ کمپیوٹر کورسسز کر رہا تھا تو مصروف تھا
    اب ساتھ ساتھ فورم پر بھی آ گیا ہوں اور انشاءاللہ یہیں رہنا ہے اس فورم سے کہیں نہیں جانا

  6. #6
    muzamilkhan1's Avatar
    muzamilkhan1 is offline Senior Member+
    Last Online
    8th February 2020 @ 09:35 AM
    Join Date
    26 May 2013
    Location
    layyah
    Gender
    Male
    Posts
    52
    Threads
    4
    Credits
    1,145
    Thanked
    3

    Default

    کمال کی پوسٹ

  7. #7
    muzamilkhan1's Avatar
    muzamilkhan1 is offline Senior Member+
    Last Online
    8th February 2020 @ 09:35 AM
    Join Date
    26 May 2013
    Location
    layyah
    Gender
    Male
    Posts
    52
    Threads
    4
    Credits
    1,145
    Thanked
    3

    Default

    ہمارے ساتھ شیئر کرنے کا شکریہ۔

  8. #8
    Ahmedaliabbasi is offline Junior Member
    Last Online
    27th March 2018 @ 05:51 PM
    Join Date
    17 Jun 2017
    Age
    36
    Gender
    Male
    Posts
    9
    Threads
    1
    Credits
    42
    Thanked
    0

    Default

    بہت اچھی پوسٹ ہے لیکن ہم اس سے سٹیٹس کیسے چینج کر سکتے ہیں

  9. #9
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Ahmedaliabbasi said: View Post
    بہت اچھی پوسٹ ہے لیکن ہم اس سے سٹیٹس کیسے چینج کر سکتے ہیں
    اس جگہ پر کلک کر کے آپ سٹیٹس چیک کر سکتے ہیں۔

    Name:  6451C503-644B-4027-85EB-43F2422C457B.jpg
Views: 1271
Size:  17.2 KB

  10. #10
    Join Date
    03 Feb 2018
    Age
    44
    Gender
    Male
    Posts
    165
    Threads
    68
    Thanked
    43

    Default

    بہت اچھی پوسٹ ہے

  11. #11
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 10:43 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    وعلیکم السلام برادر
    آپ کا یہ قیمتی تھریڈ دیکھ کر اور پڑھ کر اچھا لگا
    اور
    سیکھنے کو ملا
    سوچ تو رہا تھا کہ ان معلومات پر عمل کروں مگر جب یہ ضروری بات پڑھی تو ارادہ ترک کر دیا

    ایک ضروری بات کہ جب تک آپ کا موبائل واٹس ایپ سے کنکٹ رہے گا اس وقت تک آپ واٹس ایپ کو پی سی پر استعمال کر سکتے ہیں۔ جیسے ہی آپ کا موبائل وائی فائی یا موبائل ڈیٹا سے ڈسکنکٹ ہو گا۔ آپ پی سی سے بھی ڈسکنکٹ ہو جایئں گے۔

    جب موبائل بھی منسلک رکھنا ہےتو پی سی پر کرنے کا کیا فائدہ

  12. #12
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    وعلیکم السلام برادر
    آپ کا یہ قیمتی تھریڈ دیکھ کر اور پڑھ کر اچھا لگا
    اور
    سیکھنے کو ملا
    سوچ تو رہا تھا کہ ان معلومات پر عمل کروں مگر جب یہ ضروری بات پڑھی تو ارادہ ترک کر دیا

    ایک ضروری بات کہ جب تک آپ کا موبائل واٹس ایپ سے کنکٹ رہے گا اس وقت تک آپ واٹس ایپ کو پی سی پر استعمال کر سکتے ہیں۔ جیسے ہی آپ کا موبائل وائی فائی یا موبائل ڈیٹا سے ڈسکنکٹ ہو گا۔ آپ پی سی سے بھی ڈسکنکٹ ہو جایئں گے۔

    جب موبائل بھی منسلک رکھنا ہےتو پی سی پر کرنے کا کیا فائدہ
    یہ تھریڈ اُن ممبران کے لیے بنایا گیا تھا جو اس کے متعلق پوچھ رہے تھے۔
    بجائے اس کے کہ میں الگ الگ تھریڈ میں جواب دیتا۔ سوچا ایک تھریڈ بنا دوں جو سب کے کام آئے۔
    یہ سچ ہے کہ آپ بغیر اپنا موبائل کنکٹ کیے پی سی پر اس ایپ کو استعمال نہیں کر سکتے۔
    لیکن اس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ آپ اپنے پی سے ڈیٹا اُٹھا کر اس میں اپ لوڈ کر سکتے ہیں۔
    کیوں کہ ہر ایک کہ موبائل میں اتنی کپیسیٹی نہیں ہوتی کہ اس میں زیادہ ڈیٹا محفوظ کیا جا سکے۔

Page 1 of 4 1234 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 2
    Last Post: 17th January 2016, 07:37 PM
  2. Replies: 11
    Last Post: 10th July 2012, 01:55 PM
  3. Replies: 2
    Last Post: 18th October 2011, 11:19 PM
  4. Replies: 13
    Last Post: 19th June 2011, 11:24 PM
  5. Solved میں جوابی پوسٹ یعنی ریپلائی نہیں کر سکتا
    By Foreign-Observe in forum Tajaweez aur Shikayat
    Replies: 4
    Last Post: 8th December 2010, 05:16 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •