Start c++
Start c++
اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑے گا
کہ آپ کو اگر پروگرامنگ نہیں آتی ہے
جب محنت کر ہی رہے ہوتو۔۔۔۔سی پلس پلس بہتر رہے گی
اگر
آپ کا دل کرتا ہےتو بھائی
سی ہی سیکھو
میں تو آپ کا وقت اور بہتر بات آپ کے ساتھ شئیر کرنا چاہتا تھا
جو کہ میں نےکی
مجھے بھی ۔۔۔نا تو سی آتی ہے ۔۔۔۔نا سی پلس پلس۔۔۔اور۔۔۔نا ہی ۔۔۔۔سی شارپ
ہاں
سیکھنا شروع کرنا ہے
بس تھوڑا وقت مل جائے
مگر
میں سی پلس پلس سے ہی شروع کرونگا
کیونکہ میں اس کو سیکھنے کی خواہش رکھتا ہوں اس لئے اس کے بارے میں معلومات تو مجھے ہونی چاہیے بس اسی حوالے سے پڑھتا رہتا ہوں جب جب وقت ملتا ہے
اس وجہ سے میرے استاد بھی پریشان ہوتے ہیں کہ ابھی سیکھنا تو شروع نہیں کیا ہے تو یہ حال ہے
جب
سیکھ جائے گا تو کیا کرے گا
ہاہاہاہاہا
one who want to understand programming from scratch should start from c or c++?
i am not a graduate in computer science. if i will study swift then there is no need to study C++ before studying ios programming with swift?
Bookmarks