دوستوں میں نے گیم کی شوپ پر کمپیوٹر میں سیگا گیموں کو چلتے دیکھا ہے۔

کمپیوٹر میں ونڈوز ایکس پی انسٹال ہے لیکن اسٹارٹنگ ایکس پی لوگو کے بعد ڈیکس ٹاپ نہیں آتا ہے ڈائریکٹ
سیگا روم ایمولیٹر رن ہو جاتا ہے۔ کوئی بھی گیم سلیکٹ کر کے چلا سکتے ہیں۔کی بورڈ کے بٹن لگ سکتے ہیں لیکن
الٹ کنٹرول ڈلیٹ بٹن نہیں لگتے ہیں۔ صرف بٹن لگ سکتے ہیں۔

کوئی دوست کو اگر اس کے بارے میں پتا ہو تو مہربانی کر کےبتا دے۔مجھے اپنے کمپیوٹر میں اس ٹائپ کی سیٹنگ کرنی ہے اور ڈائریکٹ گیمز کو رن کرنا ہے۔
ونڈوز ایکس پی میں کوئی سیٹنگ ہوتی ہے۔ مجھے آپ لوگوں کی میسج کا انتظار رہے گا۔
شکریہ