السلام علیکم دوستو۔ میرے اس پوسٹ میں اپکے لئے میں کال ریکارڈر کا پرو ورجن لایا ہو۔ اور یہ ایپ ہمارے لئے بہت اہمیت رکھتا ہے۔ اکثر ہم کچھ دوستوں کے ساتھ فون پے بات کرتے ہیں دسکشن ہوتا ہے جوکہ بہت اہم ہوتا ہے۔ لیکن کچھ دیر بعد وہ بھول جاتے ہیں۔ کے فلاں بندے نے مجھے کیا بتایا تھا۔ لیکن اب ایسا نہیں ہوگا۔ کیوں کہ کال ریکارڈر اٹو میٹک ہماری ساری باتچیت ریکارڈ کرے گی۔
تو باقی سارے فیچرز اپ خود ٹرائی کرے۔ ڈاونلوڈ لنک نیچھے دے رہا ہو۔
Bookmarks