ائی کی دنیا کے دوستو کو میرا سلام۔
میرے اس پوسٹ میں اپکے ساتھ میں ایک بیہت زبردست فیس بک ویڈیوڈاونلوڈ منیجر شیئر کر رہا ہوں۔ یہ بہت پاورفل ڈاونلوڈ منیجر ہے۔ اور اسکا یوز بھی بہت اسان ہے۔ اپکو کرنا یہ ہے اسکو اپنے اکاونٹ سے اوپن کرلیں اور اپنی پسندیدہ ویڈیو کو پلے کریں رائٹ سائڈ میں ڈونلوڈ ائیکون اجائیگا اس پر کلک کریں اور بس۔ اور دوسرا یہ کہ فیس بک ایپ میں جاکر اپنی پسندیدہ ویڈیوز کو سیو کرلیں اور اس کے بعد اس ویڈیوز کو اس منیجر سے ڈاونلوڈ کریں۔
سکرین شاٹس اور ڈاونلوڈ لنک میں نیچے دے رہا ہو۔
Bookmarks