Results 1 to 12 of 12

Thread: اینڈرائد موبائل پی سی یعنی لیپ ٹاپ سے کیسے &a

  1. #1
    sadiq tanoli is offline Senior Member+
    Last Online
    30th January 2023 @ 07:29 PM
    Join Date
    01 Apr 2010
    Location
    KARACHI PAKISTAN
    Age
    69
    Gender
    Male
    Posts
    115
    Threads
    11
    Credits
    177
    Thanked
    2

    Default اینڈرائد موبائل پی سی یعنی لیپ ٹاپ سے کیسے &a

    اینڈرائڈ موبائل موٹرولا موٹو جی4۔کو (ایچ پی ) لیپ ٹاپ جس میں ونڈوز سیون ہے سے کس طرح کنیکٹ کیا جا سکتا ہے تا کہ فائلز یا فوٹوز ٹرانسفر کر سکیں۔میں جب ڈیٹا کیبل سے کنیکٹ کرتا ہوں تو صرف چارجنگ ہوتی ہے لیکن پی سی میں موبائیل شو نہیں ہوتا۔اسکے لیئے ڈرائیورز کیسے اور کہاں سے انسٹال ہونگے۔ڈائریکٹ تو ونڈوز انسٹال نہیں کر رہی
    شکریہ

  2. #2
    naqashtalib is offline Senior Member+
    Last Online
    5th May 2018 @ 12:49 PM
    Join Date
    22 Oct 2014
    Location
    Lahore
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    291
    Threads
    22
    Credits
    582
    Thanked
    20

    Default

    Data Cable change karein ye data cable ka fault hai

  3. #3
    Abli Mughal's Avatar
    Abli Mughal is offline Senior Member+
    Last Online
    27th July 2018 @ 10:26 AM
    Join Date
    12 Mar 2018
    Age
    25
    Gender
    Male
    Posts
    41
    Threads
    3
    Credits
    166
    Thanked: 1

    Default

    Device Manager main ja k Cable Connectivity waly drivers Update kryn. I hope it`ll work

  4. #4
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote sadiq tanoli said: View Post
    اینڈرائڈ موبائل موٹرولا موٹو جی4۔کو (ایچ پی ) لیپ ٹاپ جس میں ونڈوز سیون ہے سے کس طرح کنیکٹ کیا جا سکتا ہے تا کہ فائلز یا فوٹوز ٹرانسفر کر سکیں۔میں جب ڈیٹا کیبل سے کنیکٹ کرتا ہوں تو صرف چارجنگ ہوتی ہے لیکن پی سی میں موبائیل شو نہیں ہوتا۔اسکے لیئے ڈرائیورز کیسے اور کہاں سے انسٹال ہونگے۔ڈائریکٹ تو ونڈوز انسٹال نہیں کر رہی
    شکریہ

    ڈیئر ممبر
    آپ کو موٹرولا کا پی سی سوفٹویئر انسٹال کرنا پڑے گا۔
    آپ نیچے دیے گیے لنک سے ڈاونلوڈ کر کے انسٹال کر لیں۔
    لنک

  5. #5
    sadiq tanoli is offline Senior Member+
    Last Online
    30th January 2023 @ 07:29 PM
    Join Date
    01 Apr 2010
    Location
    KARACHI PAKISTAN
    Age
    69
    Gender
    Male
    Posts
    115
    Threads
    11
    Credits
    177
    Thanked
    2

    Default

    چیک کرتے ہیں

  6. #6
    sadiq tanoli is offline Senior Member+
    Last Online
    30th January 2023 @ 07:29 PM
    Join Date
    01 Apr 2010
    Location
    KARACHI PAKISTAN
    Age
    69
    Gender
    Male
    Posts
    115
    Threads
    11
    Credits
    177
    Thanked
    2

    Default

    شکریہ جناب چیک کرتے ہیں

  7. #7
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    اگر پرابلم حل ہو جائے تو بتا دینا تا کہ تھریڈ کلوز کیا جا سکے۔


    Sent from my iPhone 7+ using Tapatalk Pro.

  8. #8
    IT Helper's Avatar
    IT Helper is offline Advance Member
    Last Online
    17th January 2024 @ 03:28 PM
    Join Date
    29 Nov 2013
    Location
    On My Mind
    Gender
    Male
    Posts
    1,174
    Threads
    33
    Credits
    3,075
    Thanked
    220

    Default

    Motrola ky mobile aissy hi Connent ho jata hay pc SOft ki zaroort nhe hay. ap cable change krin

  9. #9
    sadiq tanoli is offline Senior Member+
    Last Online
    30th January 2023 @ 07:29 PM
    Join Date
    01 Apr 2010
    Location
    KARACHI PAKISTAN
    Age
    69
    Gender
    Male
    Posts
    115
    Threads
    11
    Credits
    177
    Thanked
    2

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    اگر پرابلم حل ہو جائے تو بتا دینا تا کہ تھریڈ کلوز کیا جا سکے۔


    Sent from my iPhone 7+ using Tapatalk Pro.
    جناب شاہین لطیف صاحب اسلام و علیکم۔مسئلہ بھی انشااللہ حل ہو ہی جائیگا لیکن میں خصوصی طور پر آپ کے لیئے دعا گو ہوں کہ جس مخلصانہ طریقے سے آپ سمجھاتے ہیں اس کا شکریہ ادا کرنے کے لیئے میرے پاس الفاظ نہیں ہیں ۔اللہ پاک آپ کی صحت ۔عمر ۔علم اور مال میں برکت عطا فرمائےتا کہ اس چراغ سے ہر خاص و عام فیض حاصل کرتا رہے
    اب سوال کی طرف آتے ہیں آپ کے مشورہ کے مطابق میں نے موٹورولا کمپنی کی سائیٹ سے
    motorola device manager 2.5.4
    ڈائون لوڈ اور انسٹال کیا ہے اس کے بعد بھی موبائیل شو نہیں ہو رہا اور ریزلٹ اس طرح آ رہا ہے
    USB COMPOSITE DEVICE. READY TO USE
    REMOTE NDIS BASED INTERNET SHARING DEVICE NO 10.READY TO USE
    XT1609 NO DRIVER FOUND
    XT1609 NO DRIVER FOUND

  10. #10
    sadiq tanoli is offline Senior Member+
    Last Online
    30th January 2023 @ 07:29 PM
    Join Date
    01 Apr 2010
    Location
    KARACHI PAKISTAN
    Age
    69
    Gender
    Male
    Posts
    115
    Threads
    11
    Credits
    177
    Thanked
    2

    Default

    Quote IT Helper said: View Post
    Motrola ky mobile aissy hi Connent ho jata hay pc SOft ki zaroort nhe hay. ap cable change krin
    شکریہ جناب کیبل چینج کر کے بھی دیکھی ہے مزید بھی چینج کر لیں گے

  11. #11
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote sadiq tanoli said: View Post
    جناب شاہین لطیف صاحب اسلام و علیکم۔مسئلہ بھی انشااللہ حل ہو ہی جائیگا لیکن میں خصوصی طور پر آپ کے لیئے دعا گو ہوں کہ جس مخلصانہ طریقے سے آپ سمجھاتے ہیں اس کا شکریہ ادا کرنے کے لیئے میرے پاس الفاظ نہیں ہیں ۔اللہ پاک آپ کی صحت ۔عمر ۔علم اور مال میں برکت عطا فرمائےتا کہ اس چراغ سے ہر خاص و عام فیض حاصل کرتا رہے
    اب سوال کی طرف آتے ہیں آپ کے مشورہ کے مطابق میں نے موٹورولا کمپنی کی سائیٹ سے
    motorola device manager 2.5.4
    ڈائون لوڈ اور انسٹال کیا ہے اس کے بعد بھی موبائیل شو نہیں ہو رہا اور ریزلٹ اس طرح آ رہا ہے
    USB COMPOSITE DEVICE. READY TO USE
    REMOTE NDIS BASED INTERNET SHARING DEVICE NO 10.READY TO USE
    XT1609 NO DRIVER FOUND
    XT1609 NO DRIVER FOUND
    ڈئیر ممبر
    آپ کی نیک تمناؤں اور دُعاؤں کا بہت شکریہ۔
    یہ فورم ہے ہی سیکھنے اور سکھانے کے لئے۔ اس لئے یہاں ہر ممبر کی کوشش ہوتی ہی کہ وہ دوسروں کی مدد کرے۔
    بہر حال آپ اپنے موبائل کو اپ ڈیٹ کر لیں اس طرح اگر کوئی ڈرائیور مس ہو گا تو وہ بھی انسٹال ہو جائے گا۔
    اس کے علاوہ اپنی ڈیٹا کیبل بھی چیک کر لیں کہ وہ ٹھیک ہے کہ نہیں۔
    ڈیٹا کیبل میں چار تاریں ہوتی ہیں۔ دو چار جنگ کے لیے اور دو ڈیٹا ٹرانسفر کے لیے۔
    اگر ڈیٹا والی کوئی بھی تار خراب ہو گئی ہو یا ٹوٹ گئی ہو تب بھی چار جنگ ہوتی رہتی ہے۔

  12. #12
    sadiq tanoli is offline Senior Member+
    Last Online
    30th January 2023 @ 07:29 PM
    Join Date
    01 Apr 2010
    Location
    KARACHI PAKISTAN
    Age
    69
    Gender
    Male
    Posts
    115
    Threads
    11
    Credits
    177
    Thanked
    2

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post


    ڈئیر ممبر
    آپ کی نیک تمناؤں اور دُعاؤں کا بہت شکریہ۔
    یہ فورم ہے ہی سیکھنے اور سکھانے کے لئے۔ اس لئے یہاں ہر ممبر کی کوشش ہوتی ہی کہ وہ دوسروں کی مدد کرے۔
    بہر حال آپ اپنے موبائل کو اپ ڈیٹ کر لیں اس طرح اگر کوئی ڈرائیور مس ہو گا تو وہ بھی انسٹال ہو جائے گا۔
    اس کے علاوہ اپنی ڈیٹا کیبل بھی چیک کر لیں کہ وہ ٹھیک ہے کہ نہیں۔
    ڈیٹا کیبل میں چار تاریں ہوتی ہیں۔ دو چار جنگ کے لیے اور دو ڈیٹا ٹرانسفر کے لیے۔
    اگر ڈیٹا والی کوئی بھی تار خراب ہو گئی ہو یا ٹوٹ گئی ہو تب بھی چار جنگ ہوتی رہتی ہے۔

    جی آج انشااللہ چینج کر کے دیکھتا ہوں۔آپ نے جو لنک دیا تھا اس سے سوفٹوئیر تو انسٹال کر لیا تھا آپ چاہیں تو بیشک تھریڈ کلوز کر دیں
    شکریہ

Similar Threads

  1. Replies: 4
    Last Post: 6th July 2014, 09:35 PM
  2. Replies: 3
    Last Post: 3rd May 2014, 04:49 PM
  3. Replies: 11
    Last Post: 10th July 2012, 01:55 PM
  4. Replies: 7
    Last Post: 11th June 2011, 11:22 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •