السلام علیکم دوستو۔
اج میں جو ایپ اپکے ساتھ شیئر کر رہا ہو۔ اس میں اپکوکسی بھی اینڈرائیڈ ڈیوائس کے سیکریٹ کوڈ اپکو اسانی سے مل جائینگے۔
بس ایپ کو اوپن کرکے اپنا مطلوبہ ڈیوائس سیلیکٹ کریں۔ اور جانیں وہ سارے کوڈز جس کی اپکو ضرورت ہے۔ اہپ کا ڈاونلوڈ لنک نیچھے دے رہا ہو۔ ٹرائی ضرور کریں۔
Last edited by Hayatbabu; 25th April 2018 at 03:23 PM.
Reason: Updated with new links
Bookmarks