Results 1 to 11 of 11

Thread: PTCL BILL

  1. #1
    ayaz257's Avatar
    ayaz257 is offline Advance Member
    Last Online
    30th August 2022 @ 10:38 PM
    Join Date
    25 Dec 2009
    Location
    attock
    Gender
    Male
    Posts
    2,413
    Threads
    110
    Credits
    1,685
    Thanked
    116

    Post PTCL BILL

    kuch month se ptcl bill par last date month ki 28 ya 27 ah rahe hai.ye problem sab dost share karain q k es date ko payment b nhi hote or aksar logon k pas itni raqam b nhi hoti k wo bill pay kar sakain ptcl se guzarish ha ke bill ki last date har month 3 ya 4 ho logon ko bill ko pay karny ma asani hogi.please share this post to all.Thankx
    http://www.quranlove.com/pictures/masjid_nabvi/madina027.jpg

  2. #2
    WhoWaleedSaid's Avatar
    WhoWaleedSaid is offline DriNk-dEad
    Last Online
    9th November 2021 @ 01:21 PM
    Join Date
    01 Aug 2016
    Location
    Rawalakot
    Gender
    Male
    Posts
    1,633
    Threads
    74
    Credits
    12,040
    Thanked
    93

    Default

    hmmmmmmmmmmmmmmmmmmmmmmmm

  3. #3
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    اُنھیں معلوم ہے کہ بے وقوف عوام ہیں
    جن کو اپنے حقوق کا پتہ نہیں ہے
    اور
    سونے پر سوہاگہ کہ کوئی بولتا بھی نہیں ہے
    اِن تاریخوں کا شائع کرنے کا مقصد
    صرف
    اور
    صرف
    یہ ہے کہ لوگوں کو ان تاریخوں کو تنخواہ ملے گی نہیں
    اور
    لیٹ فیس کے بہانے 120 ہر ہر بندے سے کماتے جائیں گے
    ایک دن لیٹ ہونے پر 120 روپے جرمانہ ادا کریں گے
    پر
    تین تین ۔۔۔۔چارچار۔۔۔دن ٹیلی فون ۔۔۔اور۔۔۔نیٹ بند رہے تو کوئی
    سزا
    مقرر نہیں کی اپنے لئے

    پہلے ای بل آپ کے ای میل پر بھیج دیتے تھے وہ بھی
    بند
    کر دیا ہے کہ لوگ وقت پر بل جمع کر ا کے 120 روپے مذید ادا کرنے سے بچ جاتے تھے

    بل بھیجنے والے ادارے ۔۔۔۔سیکشن سے کوئی پوچھتا نہیں ہے
    کہ
    وہ ہارڈ کاپی وقت پر کیوں نہیں یوزر کو پہنچاتے ہیں
    اُس کا مقصد بھی یہی ہے کہ
    بے وقوف لوگوں پر جرمانہ لگایا جائے
    مفتے کے 120 روپے کس کو بُرے لگتےہیں

    فورم کے ساتھ ساتھ فیس بک۔۔۔۔انسٹاگرام۔۔۔اور ۔۔۔باقی جگہوں پر بھی اس بات کو شئیر کیا جائے
    تو
    شاید کسی کے دل میں خدا کا خوف جاگ جائے
    ورنہ
    تو
    اندھے کے آگے رو۔۔۔اپنے بھی نین کھو

  4. #4
    My Heaven's Avatar
    My Heaven is offline Advance Member
    Last Online
    22nd July 2021 @ 12:31 PM
    Join Date
    26 Nov 2010
    Location
    Kashmore
    Gender
    Male
    Posts
    2,805
    Threads
    306
    Credits
    7,621
    Thanked
    137

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    اُنھیں معلوم ہے کہ بے وقوف عوام ہیں
    جن کو اپنے حقوق کا پتہ نہیں ہے
    اور
    سونے پر سوہاگہ کہ کوئی بولتا بھی نہیں ہے
    اِن تاریخوں کا شائع کرنے کا مقصد
    صرف
    اور
    صرف
    یہ ہے کہ لوگوں کو ان تاریخوں کو تنخواہ ملے گی نہیں
    اور
    لیٹ فیس کے بہانے 120 ہر ہر بندے سے کماتے جائیں گے
    ایک دن لیٹ ہونے پر 120 روپے جرمانہ ادا کریں گے
    پر
    تین تین ۔۔۔۔چارچار۔۔۔دن ٹیلی فون ۔۔۔اور۔۔۔نیٹ بند رہے تو کوئی
    سزا
    مقرر نہیں کی اپنے لئے

    پہلے ای بل آپ کے ای میل پر بھیج دیتے تھے وہ بھی
    بند
    کر دیا ہے کہ لوگ وقت پر بل جمع کر ا کے 120 روپے مذید ادا کرنے سے بچ جاتے تھے

    بل بھیجنے والے ادارے ۔۔۔۔سیکشن سے کوئی پوچھتا نہیں ہے
    کہ
    وہ ہارڈ کاپی وقت پر کیوں نہیں یوزر کو پہنچاتے ہیں
    اُس کا مقصد بھی یہی ہے کہ
    بے وقوف لوگوں پر جرمانہ لگایا جائے
    مفتے کے 120 روپے کس کو بُرے لگتےہیں

    فورم کے ساتھ ساتھ فیس بک۔۔۔۔انسٹاگرام۔۔۔اور ۔۔۔باقی جگہوں پر بھی اس بات کو شئیر کیا جائے
    تو
    شاید کسی کے دل میں خدا کا خوف جاگ جائے
    ورنہ
    تو
    اندھے کے آگے رو۔۔۔اپنے بھی نین کھو
    Yar yahi waja hai PTCL hi katwa diya hai ek to speed nahi upar se bill ka procedure bhi ghalat .

    Sent from my QMobile i1 using Tapatalk
    I always value the people who come and go from my life.

  5. #5
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    اب نئی ترکیب یہ آزمائی جا رہی ہے کہ
    ایڈوانس میں بھی آپ اپنا بل ادا کر سکتے ہیں
    اس مقصد کے لئے جو مشین لگائی گئی ہے
    وہ صرف 500 اور 1000 والے نوٹ قبول کرتی ہے
    یعنی
    اگر آپ کا 1600 کا بل ہے تو آپ کو 2000 جمع کرنے ہونگے بقیہ 400 اُن کے پاس ایڈوانس میں جمع ہوجائیں گے
    جو کہ اگلے بل میں کم ہو کر آئیں گے

    اس کے علاوہ
    اَب ایک اور طریقہ اختیار کیا گیا ہے
    وہ
    یہ ہے کہ بل تاریخ گزرنے کے بعد گھروں پر تقسیم کیے جاتے ہیں
    تاکہ
    لیٹ فیس
    وصول کی جائے
    اور
    بل جمع کرانے کی تاریخ پر تو پہلے ہی بات ہو چکی ہےکہ
    ہر ماہ کی 27 ۔۔۔یا۔۔۔28 ۔۔۔۔تاریخ کو بل جمع کرایا جائے
    دوسری صورت میں
    جرمانہ
    یا
    بھتہ
    اوپر سے بڑا بڑا لکھ دیا جاتا ہے
    say no to corruption

    W.H. Tax
    بڑھا کر 200 روپے کر دیا ہے
    سروس ٹیکس
    39
    روپے لگا دیا ہے

  6. #6
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    اس سے بھی بڑھ کر ایک اور کام
    وہ یہ کہ
    پہلے سوفٹ کاپی آپ کے ای میل ایڈرس پر بھجی جاتی تھی
    وہ
    بھی
    اس سال سے بند کر دی ہے
    تاکہ
    آپ
    Duplicate
    بل نکال کر وقت پر جمع نہ کرادیں
    اور
    جرمانے سے بچ جانے کا موقعہ آپ کو ملے

    نیٹ سے بل نکالنے پر آپ اپنی وقت۔۔۔۔بجلی۔۔۔۔اور۔۔۔۔پرنٹ کرنے کے لئے کاغذ استعمال کرتے ہیں
    یا
    پرنٹ بازار سے نکلواتے ہیں تو
    وہ خرچا بھی آپ پر
    اور
    یہ سروس کے پیسے بھی آپ سے بل میں لے رہے ہیں
    پر
    کہے کس کو
    اندھے کی آگے رو۔۔۔اپنے بھی نین کھو

    بس یہ یقین رکھو
    یومِ حساب
    تو
    ہے ہی جتنا عیش کرنا ہے کر لیں
    آخر کو حساب تو دینا ہی ہوگا
    اور
    ناانصافی نہیں ہوگی وہاں

  7. #7
    My Heaven's Avatar
    My Heaven is offline Advance Member
    Last Online
    22nd July 2021 @ 12:31 PM
    Join Date
    26 Nov 2010
    Location
    Kashmore
    Gender
    Male
    Posts
    2,805
    Threads
    306
    Credits
    7,621
    Thanked
    137

    Default

    Itny torchar k baad bhi ptcl chalana mere khyal se bewaqoofi hai

    Sent from my QMobile i1 using Tapatalk

  8. #8
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    آپ کا خیال تو بجا ہو سکتا ہے پر آپ کے پاس دوسرا آپشن کون سا ہے
    جو دوسری کمپنیز ہیں وہ بیک پر پی ٹی سی ایل کو ہی استعمال کر رہی ہیں
    کان اَدھر سے پکڑو ۔۔۔یا۔۔۔اُدھر سے
    فائدہ تو پی ٹی سی ایل کو ہی ہو رہا ہے
    کبھی غور کیا آپ نے
    اس لئے مرتے کیا نہ کرتے والی بات ہے
    کہ
    پی ٹی سی ایل پر ہی گزرا ۔۔۔۔یا۔۔۔اسے ہی برداشت کرنا ہے

  9. #9
    ayaz257's Avatar
    ayaz257 is offline Advance Member
    Last Online
    30th August 2022 @ 10:38 PM
    Join Date
    25 Dec 2009
    Location
    attock
    Gender
    Male
    Posts
    2,413
    Threads
    110
    Credits
    1,685
    Thanked
    116

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    آپ کا خیال تو بجا ہو سکتا ہے پر آپ کے پاس دوسرا آپشن کون سا ہے
    جو دوسری کمپنیز ہیں وہ بیک پر پی ٹی سی ایل کو ہی استعمال کر رہی ہیں
    کان اَدھر سے پکڑو ۔۔۔یا۔۔۔اُدھر سے
    فائدہ تو پی ٹی سی ایل کو ہی ہو رہا ہے
    کبھی غور کیا آپ نے
    اس لئے مرتے کیا نہ کرتے والی بات ہے
    کہ
    پی ٹی سی ایل پر ہی گزرا ۔۔۔۔یا۔۔۔اسے ہی برداشت کرنا ہے
    yes u Right.

  10. #10
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    شکریہ

  11. #11
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,910
    Threads
    482
    Credits
    148,896
    Thanked
    970

    Default

    Thanks for Awareness

Similar Threads

  1. ptcl bill
    By Naeem888 in forum Ask an Expert
    Replies: 1
    Last Post: 18th August 2015, 02:07 PM
  2. Solved Plz Help ptcl evo bill
    By Ghani anjum in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 5
    Last Post: 19th May 2015, 05:14 PM
  3. Ptcl net bill help
    By Genius.larka in forum Ask an Expert
    Replies: 2
    Last Post: 3rd August 2014, 10:35 PM
  4. PTCL 1mb Dsl bill????
    By Ali5108 in forum Ask an Expert
    Replies: 5
    Last Post: 13th March 2014, 11:13 AM
  5. Answered PTCL Bill
    By asad tariq 123 in forum Ask an Expert
    Replies: 24
    Last Post: 18th November 2011, 03:53 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •