السلام علیکم دوستو۔
میں اپکے لئے دو ایسے ایمپورٹنٹس ایپ لایا جس میں میتھس کو بہت زبردست طریقے میں سکھایا ہے۔ اس میں ٹرکس ہے۔ اور یہ ٹرکس زیادہ تر برطانیہ انڈیا مطلب یورپ کنٹریز میں شروع سے سکھایا جاتا ہے۔ جب اپکو اس پر عبور اجائیگا تو پھر اپ مشکل سے مشکل سوال کو اپ منٹوں میں خل کر سکو گے۔ اگر میں اسکے بارے میں اپکو اور بھی ڈیٹائیل بتا دو تو اس سے بہتر ہے کہ اپ ایپ کو ڈاونلوڈ کرکے چیک کر لے۔ تو بہت اچھا ہوگا۔ ان دونوں ایپس کا لنک اور سکرین شاٹس میں نے دئیے ہوے ہیں اپ چیک کر لے۔
Download Math Tricks
Math Games-Brain Workout
Bookmarks