کچھ دنوں پہلے ایکسل کے بارے میں کسی صاحب نے پوسٹ کیا تھا کہ اگر چار عدد ڈاکٹرز ہوں، 3 انجنئیر ہوں، 2 کارپینٹر ہوں اور 3 ڈرائیورز ہوں تو اگر ہمیں صرف ڈاکٹرز کی تنخواہ معلوم کرنا ہو تو اس کا فارمولا کیا ہوگا۔ یہ فارمولا کسی صاحب نے پوسٹ کیا تھا لیکن مجھے مل نہیں رہا۔ اگر دوبارہ شئیر کردیں تو نوازش ہو گی۔
شکریہ
رفیق
Bookmarks