سوالیہ نشان کی جگہ کون سا ہندسہ آۓ گا؟
infofinder said: سوالیہ نشان کی جگہ کون سا ہندسہ آۓ گا؟ ڈیئر ممبر آپ کو چاہیے کہ آپ ممبرز کی آسانی کے لیے اس کو حل کرنے کے ہنٹ بھی دیں۔ تا کہ ممبران کوشش کر سکیں۔ اس طرح تو کوئی ممبر دلچسپی نہیں لے گا۔
I think so 15
Me And My Life
infofinder said: سوالیہ نشان کی جگہ کون سا ہندسہ آۓ گا؟ ڈیئر ممبر آپ کے پزل کا جواب ہے۔5
Shaheen Latif said: ڈیئر ممبر آپ کے پزل کا جواب ہے۔5 جواب درست ہے
infofinder said: جواب درست ہے تمام ممبران کی رہنمائی کے لیے جواب کا حل پیش ہے۔ 5+9+11+6+8=39 (39/13) =3 1+6+7+10+6=30 (30/5) =6 6+9+6+2+17=40 (40/4) =10 8+6+7+3+26=50 (50/10) =5
Last edited by Shaheen Latif; 26th April 2018 at 12:43 PM.
Forum Rules
Bookmarks