I have a ms excel sheet with three pages data. I need first page one print and other pages two print. Is it possible with one print command?
I have a ms excel sheet with three pages data. I need first page one print and other pages two print. Is it possible with one print command?
کیا یہ تینوں صفات ایک ہی ورک شیٹ پر ہیں؟
یا
ایک ورک بک میں ہیں؟
ویسے میرا خیال ہے کہ ممکن نہیں ہوگا کیونکہ جو پرنٹ آپشن ہے اُس میں نمبرز آف کاپیز ملٹی پل نہیں ہے
ہاں
اگر ایک ورک بک میں ہیں یہ تینوں صفات تو کچھ سوچا جا سکے گا پھر بھی چانس کم ہے
یا
پھر کوڈ لکھنا ہوگا تاکہ وہ پرنٹینگ کے آپشن کو خود بہ خود کنٹرول کرلے
Solved
حل بھی تو شئیر کیا ہوتا ۔۔۔انتظار رہے گا
Bookmarks