بے زبان کو جب وہ زبان دیتا ہے
پڑھنے کو پھر وہ قرآن دیتا ہے
بخشنے پر آئے جب وہ امت کے گناہوں کو
تحفے میں گناہ گاروں کو “ رمضان“ دیتا ہے
رمضان مبارک
بے زبان کو جب وہ زبان دیتا ہے
پڑھنے کو پھر وہ قرآن دیتا ہے
بخشنے پر آئے جب وہ امت کے گناہوں کو
تحفے میں گناہ گاروں کو “ رمضان“ دیتا ہے
رمضان مبارک
جزاک اللہ برادر بہت ہی پیاری شئیرینگ کی ہےآپ نے
اللہ پاک ہم سب کا خاتمہ ایمان پر فرمائے
آمین
Bookmarks