السلام علیکم دوستو۔
اج بہت دنوں کے بعد میں اپکے ساتھ اینڈرائیڈ کا ایک اور گیم شیئر کر رہاہو۔ اپ میں سے بہت دوستوں نے اسکو کمپیوٹر پر کھیلا ہوگا۔ لیکن یہ اینڈرائیڈ یوزرز کیلئے ہے۔ اور اپ میں سے بہت دوستوں نے اسکو موبائل پہ بھی کھیلا ہو۔ لیکن یہ ان دوستوں کیلئے ہے۔ جنہوں نے اس گیم کو نہیں کھیلا۔ گیم کا انٹر فیس اور کرافکس بہت زبردست ہے۔ اور گیم کو کھیلتے ہوئے اپ کو بہت اچھا لگے گا۔ تو چلے ڈاونلوڈ کرکے خود بھی چیک کرلے۔