السلام علیکم دوستوں میں اپنی فیس بک آئی ڈی کے پروفائل پکچر پر پرائیوسی گارڈ لگانا چاہتا ہوں مسئلا یے ہیں کے میری پروفائل پکچر پر وہ پرائیوسی گارڈ کا آپشن نظر نہیں آ رہا ہیں پلیز کوئی دوست بتائے گا کہ وہ آپشن کیسے نظر آئے گا