Page 2 of 2 FirstFirst 12
Results 13 to 17 of 17

Thread: کلونجی کے 7 حیران کن طبی فوائد

  1. #13
    arianapham is offline Senior Member+
    Last Online
    12th March 2020 @ 09:53 AM
    Join Date
    13 Sep 2018
    Age
    26
    Gender
    Female
    Posts
    65
    Threads
    0
    Credits
    291
    Thanked
    0

    Default

    ہمیں بہت اچھی معلومات فراہم کرنے کا شکریہ جو واقعی مددگار ہے
    bonk io

  2. #14
    lasharig is offline Senior Member+
    Last Online
    28th July 2019 @ 10:54 AM
    Join Date
    12 May 2019
    Gender
    Male
    Posts
    54
    Threads
    2
    Credits
    267
    Thanked
    0

    Default

    sai hy

  3. #15
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    Quote ABBASI4U said: View Post
    کلونجی کے 7 حیران کن طبی فوائد



    کہا جاتا ہے کہ کلونجی ہر مرض کی دوا ہے، تاہم اگر اس کہاوت کو مفروضہ بھی سمجھا جائے تو بھی کلونجی کے کئی طبی و غذائی فوائد ہیں، جو انسان کی بہتر صحت و نشما کے لیے لازمی ہیں۔

    کلونجی کے حوالے سے غذائی و صحت کے ماہرین بھی اس بات پر متفق ہیں کہ یہ صرف کھانوں کو ذائقہ دار بنانے کا مصالحہ نہیں بلکہ اس کے حیران کن طبی فوائد بھی ہیں۔

    کلونجی کو برصغیر میں کئی سالوں سے گھریلو ٹوٹکوں میں استعمال کرکے کئی غذائی و طبی مسائل حل کیے جاتے رہے ہیں۔

    جب کہ کلونجی کو کئی گھروں میں خواتین اپنی خوبصورتی بڑھانے کے ٹوٹکوں میں بھی استعمال کرتی ہیں۔

    ہیلتھ جرنل ’ہیلتھ لائن‘ میں شائع مضمون کے مطابق کلونجی کے درج ذیل طبی فوائد ہیں۔

    کولیسٹرول کو کم کرنے میں مددگار
    کلونجی کے دانوں میں کولیسٹرول کو کم کرنے والی جزیات کی بہت زیادہ مقدار پائی جاتی ہے، اس لیے یہ ہر طرح کے کولیسٹرول کو کم کرنے میں مدد فراہم کرتی ہے۔

    دائمی و موضی امراض کو ختم کرنے میں مددگار
    کلونجی اینٹی آکسی ڈنٹ سے بھرپور غذا ہے، جس کا مطلب یہ ہے کہ کلونجی انسانی جسم کو دائمی بیماریوں سے محفوظ رکھتی ہے۔

    کلونجی کا کھانوں، پھلوں اور مشروب میں یومیہ استعمال انسانی جسم میں کینسر، ذیابیطس، موٹاپے اور دل کے امراض کو پیدا ہونے سے روکتا ہے۔

    یہ بھی پڑھیں: کیا آپ کو کلونجی کے یہ فوائد معلوم ہیں؟

    بیکٹیریاز کو ختم کرنے میں مددگار
    انسان کے بیمار ہونے کا ایک بہت بڑا سبب بیکٹیریاز ہیں، جو اتنے طاقتور ہوتے ہیں کہ صحت مند انسان کو بھی دیکھتے ہی دیکھتے بیمار کردیتے ہیں۔

    کلونجی نہ صرف بیکٹیریاز کو ختم کرتی ہے، بلکہ یہ جلد پر ہونے والے انفیکشنز کو بھی بہتر بنانے میں مددگار ہے۔

    سوزش کو ختم کرنے میں مددگار
    کلونجی میں پائی جانے والی خصوصی جزیات نہ صرف سوزش اور تیزابیت کو ختم کرنے میں مدد فراہم کرتی ہیں، بلکہ نظام ہاضمہ کو بھی بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔

    امراض جگر روکنے میں مددگار
    انسانی جسم اور زندگی کے لیے جگر انتہائی اہم ہوتا ہے اور خوش قسمتی سے کلونجی میں ایسی خصوصیات پائی جاتی ہیں جو کہ جگر کو بیماریوں سے محفوظ رکھنے میں مدد فراہم کرتی ہیں۔

    کلونجی کھانوں، مشروب اور دیگر غذاؤں میں شامل کیمیکل سے اٹھنے والی جگر کی بیماریوں کو روکتی ہے۔

    بلڈ شوگر بہتر بنانے میں مددگار
    مختلف تحقیقات سے پتہ چلا ہے کہ کلونجی نظام ہاضمہ کو درست کرکے انسان میں بھوک بڑھانے سمیت انسانی جسم میں داخل ہونے والی غذاؤں کو صاف کرکے بلڈ شوگر کو بھی بہتر بنانے کا کام کرتی ہے۔

    پیٹ کے السر کو ختم کرنے میں مددگار
    کلونجی جہاں سوزش اور تیزابیت کو ختم کرتی ہے، وہیں اس میں شامل خصوصی اجزاء پیٹ کے السر کو بھی کم یا ختم کرنے میں مدد فراہم کرتی ہیں۔
    بہت شکریہ بھائی آپ نے بہت اچھی معلومات شیئر کیں ہیں اِس سے کم از کم یہ تو پتہ چل جائے گا کہ کلونجی کے کتنے فوائد ہیں، اور کن کن معاملات میں فائدہ مند ہے
    One Vision One Standard

  4. #16
    W.Ali's Avatar
    W.Ali is offline Senior Member+
    Last Online
    26th May 2023 @ 09:08 PM
    Join Date
    06 Nov 2015
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    67
    Threads
    7
    Credits
    475
    Thanked: 1

    Default

    بہت خوب تھریڈ تھا۔
    Life is not Bed of Roses.

  5. #17
    BIG BROTHER's Avatar
    BIG BROTHER is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 09:25 PM
    Join Date
    18 May 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    16,392
    Threads
    150
    Credits
    18,227
    Thanked
    721

    Default

    بہت مفید معلومات فراہم کرنے کا شکریہ

Page 2 of 2 FirstFirst 12

Similar Threads

  1. Replies: 5
    Last Post: 22nd May 2016, 04:59 PM
  2. Replies: 1
    Last Post: 8th December 2015, 03:25 PM
  3. Replies: 2
    Last Post: 10th May 2011, 09:47 PM
  4. Replies: 3
    Last Post: 8th January 2010, 09:39 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •