السلام علیکم۔۔

ڈیئر ممبرز کیا کوئی مجھے اس اردو فونٹ کا نام بتا سکتا ہے۔اور کیا یہ فونٹ اڈاب فوٹو شاپ میں انسٹال کیا جا سکتا ہے ، اگر نہیں تو کس سافٹ ویئر میں یوز ہوتا ہے۔۔۔

پلیز ہیلپ
Name:  DecDus-X0AABYcL.jpg
Views: 69
Size:  104.0 KB