السلام وعلیکم دوستوں میری پی سی میں پروبلم ہو گیا ہیں جب بہی میں نیو ونڈو کرتا ہو تو ونڈو ہونے کے باد پی سی جب بند کر کے دوبارہ آن کرتا ہو تو ایل سی ڈی بلیک ہو جاتی ہیں اور ایل سی ڈی پر ماوس والی ایروو نظر آتی ہیں اس کے بعد پی سی اسٹارٹ ہوتی ہیں اس ڈیسک ٹاپ والے آپشنس اور فونٹس بہت چہوٹے نظر آتے ہیں پہر پی سی آٹو میٹک آف ہو جاتی پلیز دوستو میری ہیلپ کرو