السلام علیکم دوستو
آج میں آپ کے لیے ایک بہترین گیم لے کر آیا ہوں جس کا نام ہے سٹریٹ چیسر
اس گیم میں ایک ٹیم ہیروز کی ہے اور ایک ٹیم چوروں کی ہے
چوروں کو پکڑنا ہی اس گیم کی خاصیت ہے
ا س گیم میں ایک خاص شعبہ ہے جسکا نام ہے
Chase
اس میں دس چوروں کو سنگل رن میں پکڑنا ہوتا ہے بہت ہی انٹرسٹنگ گیم ہے اور کافی مشکل بھی مجھے امید ہے کہ جن دوستوں نے ابھی تک یہ گیم کھیلی نہیں ہے وہ ضرور اس سے محظوظ ہو ں گے

Download Link