آپ سب کو میرا سلام
میں ایک شاعری لکھ رہی ہوں۔لیکن چار لائن سے آگے لکھ نہیں پا رہی ہوں۔
امید ہے کہ آپ مدد کرو گے۔
شاعری کچھ یوں ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مجھے اس سے بات کرنی ہے
جسے مجھ سے بات کرنی ہے
میں بات کروں اس سے کیسے
کچھ ایسی بات کرنی ہے
بس یہیں پر مدد چاہیے
Bookmarks