اسلام علیکم دوستوں!
امید ہے اپ سب لش پش اور ٹھیک ٹھاک ہونگے. سو دوستوں آج یہ پوچھنا تھا کہ میرے دوست کے پاس hp core 2 duo dc 7800 کا کمپیوٹر ہے جس کی audio & video کی ڈرائیور نہیں مل رہی.
ڈرائیورز کے کئی ڈسک بھی ہم نے چیک کئیے لیکن نٹ ورکنگ ہے سو اگر کسی کے پاس اسکا سولوشن ہے تو مہربانی کر کے ہماری مدد فرمائے...
Bookmarks