Mere pas Infinix Hot 4 hey jiski internal memory 16 Gb full ho gai hey or phone slow ho gaya hey. Iss ka SD card kam nahin kerta.
Internal memory ko kese halka karun.
Mere pas Infinix Hot 4 hey jiski internal memory 16 Gb full ho gai hey or phone slow ho gaya hey. Iss ka SD card kam nahin kerta.
Internal memory ko kese halka karun.
موبائل کو کمپیوٹر سے اٹیچ کرکے ضروری ڈیٹا کاپی کرلو
اور پھر موبائل کو ریسیٹ کر لو یا کچھ فائلیں ڈیلیٹ کردو
غیر ضروری فائلز ،گیمز ،گانے ،فلمیں ڈلیٹ کر دیں میموری فری ہو جائے گی
کوئی اچھا سا کلینر انسٹال کر لیں اور کیشے وغیرہ ڈیلیٹ کر دیں.
میں ایس ڈی میڈ پرو استمال کرتا ہوں.
- - - Updated - - -
کوئی اچھا سا کلینر انسٹال کر لیں اور کیشے وغیرہ ڈیلیٹ کر دیں.
میں ایس ڈی میڈ پرو استمال کرتا ہوں.
cc cleaner se clean or lo
Bookmarks