Results 1 to 11 of 11

Thread: Zero Reply info

  1. #1
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default Zero Reply info

    السلام علیکم
    انتظامیہ سےیہ گزارش ہے کہ یورز۔۔۔۔ٹیم ممبرز۔۔۔اس بات کو کس طرح چیک کرسکتےہیں کہ
    کن کن تھریڈز میں ابھی تک کوئی ۔۔۔ریپلائی۔۔۔نہیں دی جا سکی ہے۔۔۔۔یعنی ۔۔۔۔زیرو ریپلائی والے تھریڈز ۔۔۔۔۔کون کون سے ہیں
    وہ
    اس لئے کے نئے ممبرز آتےہیں تھریڈز بناتے ہیں
    کسی کو ٹیگ نہیں کرتے
    اور
    فورم پر زیادہ پوسٹینگ ہونے کی وجہ سے اُن کے تھریڈز اسکرین سے غائب ہو جاتے ہیں
    اور
    جب وہ اپنے تھریڈز آکر چیک کرتے ہیں تو کوئی ریپلائی نہیں پا کر
    افسردہ
    ہوجاتے ہیں اور کچھ دنوں بعد فورم پر آنا چھوڑ دیتےہیں
    نتیجہ
    یہ اخذ کرتے ہیں کہ ہمارے تھریڈ ز کو کوئی ریپلائی نہیں کرتا
    اس لئے ٹیم ممبر کو بھی پابند کیا جائے کہ وہ نئے تھریڈ ز کو ضرور
    وزٹ
    کیا کریں
    شکریہ

    اگر پہلے سے کوئی ۔۔۔۔ٹیب۔۔۔/ طریقہ کار ہے تو آگاہی شئیر کی جائے

  2. #2
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    ڈئیر حسیب عالمگیر۔
    کسی بھی ٹیم ممبر یا مینجمنٹ کے لیے ہر تھریڈ کو دیکھنا بہت مشکل ہے۔
    اس لیے جو بھی ممبر ایسے تھریڈ کو دیکھتا ہے جس کا جواب اس کے پاس ہو۔
    تو وہ اس کا ریپلائی کر دیتا ہے۔ ورنہ وہ خاموش رہتا ہے۔
    ہر ممبر کے پاس آپشن ہوتی ہے کہ وہ اپنا تھریڈ چاہے کتنا ہی نیچے چلا گیا ہو وہ اُس کو ایک کلک کرنے سے دیکھ سکتا ہے۔
    My Threads
    پر کلک کر کے۔ اور اگر اس کو ریپلائی نہیں کیا گیا تو وہ اسی تھریڈ میں دوبارہ کمنٹ کر سکتا ہے۔
    جس سے اس کا تھریڈ دوبارہ اوپر آ جاتا ہے۔ اس کے علاوہ آپ
    New Posts > Activity stream
    پر کلک کر کے دِن بھر کے سارے تھریڈ چیک کر سکتے ہیں۔ یہ آپشن بھی ٹیم ممبرز سمیت ہر ممبر کے پاس ہوتی ہے۔
    جہاں سے آپ ساری معلومات لے سکتے ہیں کہ سارے دِن بلکہ اس سے بھی پچھلے دِن اس فورم پر کیا کیا ایکٹیویٹی رہی۔
    لیکن کون سے تھریڈ کا ریپلائی نہیں دیا گیا اس کی معلومات اگر ہوں گی تو مینجمنٹ اُس کا جواب دے دی گی۔

  3. #3
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    برادر بہت شکریہ کہ آپ نے تفصیلی ریپلائی دی
    آپ کے بتائے ہوئے طریقے میں چیک کر چکا ہوں

    جہاں تک بات ہے ممبر کے خود سے چیک کرنے کی وہ تو ٹھیک ہے
    پر
    فورم سے محبت اور مخلص یوزر اگر اس بات کو چیک کرنا چاہے
    جیسا کہ پوسٹ نمبر 1 میں درج ہے تو کوئی طریقہ کار تلاش کرنے پر نہیں ملا
    یا
    ہم درست طور پر تلاش کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکے
    تو
    سوچا کہ کیوں نہ اپنے دل کی بات انتظامیہ اور ٹیم ممبرز سے کر لی جائے
    اگر
    اس طرح کا آپشن ہے تو ہم فورم کو مذید اچھا استعمال کرنا سیکھ جائیں گے
    کیونکہ
    یہ فورم سیکھنے اور سیکھانے کی دنیا ہے
    اسی لئے تو اس کا نام
    آئی ٹی دنیا
    ہے
    یا
    انتظامیہ کو ایک نیا آپشن فورم میں ایڈ کر کے کچھ تبدیلی کی خبر اپنے یوزر کے ساتھ شئیر کرنا اچھا لگے گا

    ہم آپ کی اس بات پر عمل کا انتظار کرتے ہیں
    کون سے تھریڈ کا ریپلائی نہیں دیا گیا اس کی معلومات اگر ہوں گی تو مینجمنٹ اُس کا جواب دے دی گی۔

  4. #4
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    کسی بھی ٹیم ممبر یا مینجمنٹ کے لیے ہر تھریڈ کو دیکھنا بہت مشکل ہے۔

    آپ کی اس بات کے لئے عرض ہے
    انتظامیہ نہ سہی پر ہر زون۔۔۔سیکشن کا موڈریٹر اپنے اپنے سیکشن کو اگر چیک کرے تو شاید ایک منٹ ہی لگے گا اُس کو اس بات کی آگاہی کے لئے
    کہ اُس کے ذمہ کس سیکشن میں کس تھریڈ پر کوئی ریپلائی نہیں دی گئی ہے

    اور
    پھر اُس سیکشن کا موڈریٹر مناسب ریپلائی دے کر
    ممبر
    کی حوصلہ افزائی کرسکتا ہے

    اس طرح دو کام ہونگے۔۔۔ایک تو فورم پر ایکٹویٹی بڑھے گی
    دوسرا
    تھریڈ بنانے والے ممبر کی حوصلہ افزائی ہوگی
    باقی
    جیسا فورم کی ٹیم کو مناسب لگے

  5. #5
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Default

    Use This Link: http://itdunya.com/search.php?do=pro...1&replylimit=0
    if you want to exclude some section(s)
    use like this: http://itdunya.com/search.php?do=pro...12,213,214,214 (All Section Removed except Ask and Expert forum ID: 11)

    if you need to search in only one section, than you need to exclude all forum ids, and except the one you are searching.. Shaheen Lateef
    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    کسی بھی ٹیم ممبر یا مینجمنٹ کے لیے ہر تھریڈ کو دیکھنا بہت مشکل ہے۔

    آپ کی اس بات کے لئے عرض ہے
    انتظامیہ نہ سہی پر ہر زون۔۔۔سیکشن کا موڈریٹر اپنے اپنے سیکشن کو اگر چیک کرے تو شاید ایک منٹ ہی لگے گا اُس کو اس بات کی آگاہی کے لئے
    کہ اُس کے ذمہ کس سیکشن میں کس تھریڈ پر کوئی ریپلائی نہیں دی گئی ہے

    اور
    پھر اُس سیکشن کا موڈریٹر مناسب ریپلائی دے کر
    ممبر
    کی حوصلہ افزائی کرسکتا ہے

    اس طرح دو کام ہونگے۔۔۔ایک تو فورم پر ایکٹویٹی بڑھے گی
    دوسرا
    تھریڈ بنانے والے ممبر کی حوصلہ افزائی ہوگی
    باقی
    جیسا فورم کی ٹیم کو مناسب لگے

    Click Here to View All My Important Threads (Afridi)

    وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
    اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
    Pakistan Zindabad


  6. #6
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default



    Use This Link: http://itdunya.com/search.php?do=pro...1&replylimit=0
    میرا خیال ہے کہ یہ لنک حسیب بھائی کے اس تھریڈ کے لیے کافی ہے۔
    جو وہ چاہ رہے ہیں بالکل اس کے مطابق ہے۔
    آفریدی بھائی کا بہت شکریہ یہ لنک شئیر کرنے کا۔
    میں خود ابھی اس لنک سے نا واقف تھا۔
    آفریدی بھائی سے ایک گزارش ہے کہ وہ اس طرح کے جتنے خاص لنک ہیں وہ تمام ٹیم ممبران کو پی ایم کر دیں۔
    تاکہ تمام ٹیم ممبران ان سے اتفادہ حاصل کر سکیں۔
    دوسری میری تمام ٹیم ممبران سے گذارش ہے کہ سب اس فورم کو زیادہ سے زیادہ وقت دیں۔
    تاکہ کسی بھی ممبر کو یہاں کوئی پریشانی نہ ہو۔

  7. #7
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    بقول شاہین بھائی
    میں خود ابھی اس لنک سے نا واقف تھا۔

    ہمیں یہ پڑھ کر بہت اچھا لگا کہ ہماری تھوڑی سی کوشش سے ہمارے دوست کو کچھ آگاہی ہوئی
    اور
    ہمارے تھریڈ بنانے سے اُن کو فائدہ ہوا
    یقیناً
    باقی ٹیم ممبرز کو بھی اس تھریڈ سے بہت فائدہ ہوگا
    اور
    وہ یہ جان سکیں گے کہ ہم اپنے پیارے فورم کی ایڈمن ٹیم سے اگر کچھ سہولیات کے بارے میں آگاہی لینا چاہیے تو
    وہ فراغ دلی کے ساتھ اپنے ٹیم ممبرز کی رہنمائی کرتے ہیں
    آخر
    میں خاص طور پر آفرید ی بھائی کا شکریہ کہنا چاہتا ہوں کہ اُنھوں نے ہم پر اعتبار کر کے فورم کو مذید بہتر طور پر استعمال کرنے کے لیے
    ہم سب کے ساتھ رہمنائی فرمائی۔
    نائٹ رائیڈر اور شہزاد بھائی آپ لوگ کہاں ہو؟ دیکھو تمھارے فورم نے کتنی ترقی کر لی ہے
    مجھے تو آج بہت اچھا لگ رہا ہے
    اللہ پاک اس فورم کو مذید ترقی عطا فرمائے
    آمین

  8. #8
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    اس وقت جب چیک کیا گیا تو یہ نتیجہ موصول ہوا ہے
    Results 1 to 30 of 262
    یعنی
    موڈریٹرز / ٹیم ممبرز کو اپنی اپنی ذمہ داریاں اچھی طرح سرانجام دینی ہونگی

    7860
    تھریڈز پر ریپلائی دینے کی ضرورت ہے کم وبیش

  9. #9
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    تو کیوں نہ ایک تھریڈ بنایا جائے صرف ٹیم ممبرز کے لئے
    کہ وہ اپنے اپنے ذمہ سیکشنز کو چیک کریں ۔۔۔جو موڈریشن والے تھریڈ ز ہیں اُن کی موڈریشن کی جائے
    جن کو ریپلائی کی ضرورت ہے اُن پر مناسب ریپلائی دی جائے
    جو
    تھریڈز بند کرنے کے لائق ہیں اُن کو بند کر دیا جائے
    اس کے علاوہ ٹیم ممبرز کی کارکردگی کو چیک کیا جائے کہ کون کون اپنی ذمہ داریاں بہتر طور پر سرانجام دے رہا ہے
    یا
    دینے کی کوشش کررہا ہے
    کتنا فورم کو وقت دے رہا ہے
    نئے تھریڈ بنا رہا ہے
    وغیرہ وغیر ہ
    اور نتیجے کے طور پر ٹیم ممبرز میں مناسب تبدیلی کی جائے اور حق دار ممبرز کو ترقی دی جائے
    شکریہ

  10. #10
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    اس وقت جب چیک کیا گیا تو یہ نتیجہ موصول ہوا ہے
    Results 1 to 30 of 262
    یعنی
    موڈریٹرز / ٹیم ممبرز کو اپنی اپنی ذمہ داریاں اچھی طرح سرانجام دینی ہونگی

    7860
    تھریڈز پر ریپلائی دینے کی ضرورت ہے کم وبیش
    میں معزرت چاہتا ہوں ۔
    یہ تھریڈ اب کلوز ہونا چاہیے۔ اس تھریڈ کا رپلائی آ چکا ۔
    مزید بات چیت اس سیکشن کا مقصد نہیں ہے۔

  11. #11
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default



    جی اس تجویز کے لئے الگ سے تھریڈ بنایا جا سکتا ہے۔
    Last edited by Shaheen Latif; 4th July 2018 at 12:25 AM.

Similar Threads

  1. alc phone info. Mobile k all info dekhen
    By Waseemkhan13 in forum Nokia & Othre Mobiles
    Replies: 25
    Last Post: 25th January 2015, 05:42 PM
  2. Koi Bhi Reply Nahi Karta :( Please Reply
    By SmartBoy786 in forum Ask an Expert
    Replies: 8
    Last Post: 12th August 2009, 12:23 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •