Results 1 to 6 of 6

Thread: Best Site for Download MOD, Pro Apps & Games انڈروئڈ کے لیے بہتریں سائٹ

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    M Anas's Avatar
    M Anas is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd December 2018 @ 11:44 PM
    Join Date
    23 Mar 2015
    Location
    Pakistan
    Gender
    Male
    Posts
    466
    Threads
    31
    Credits
    1,165
    Thanked
    20

    Lightbulb ►Best Site for Download MOD, Pro Apps & Games انڈروئڈ کے لیے بہتریں سائٹ



    آئی ٹی دنیا میمبرز ۔ امید ہے سب ٹھیک ہونگے آج میں آپکے ساتھ جو سائٹ شئیر کرنے جا رہا ہوں اسکا ڈویلپر بھی میں خود ہی ہوں ایک چھوٹی سے کاوش ان دوستو کے لیے جو اپنی موبائل کی سکرین پر اشتہارات کی بھرمار سے پریشان ہیں کیوں کہ وہ کسی ایپ یا گیم کا فری ورژن استعمال کر رہے ہوتے ہیں ۔

    تو میں نے سوچا کہ ایک ایسی ویب سائٹ بنائی جائے جو کہ تمام ایپس اور گیم کے پرو ،موڈیڈ،یا فل ورژن فراہم کرے اور پھر یہ سائٹ وجود میں آئی اس پر آپکو تقریباً تمام ہی وہ ایپس جو آپ روز مرہ استعمال کرتے ہیں موجود ہیں اور ان میں ہر روز اضافہ ہوتا جا رہا ہے ۔

    اب آپ نے کرنا یہ ہے کہ سب سے پہلے سائٹ کو ایک بار دیکھ کر بتائیں کہ سائٹ کا ڈیزائن ٹھیک ہے ، لوڈ ہونے کا وقت زیادہ تو نہیں اور تھیم کا ڈیزائن خراب تو نہیں اگر ہے تو اپنی رائے کا فوراً اظہار کریں

    اب کوئی بھی ایپس جو آپکو چاہیے ہو وہ ایک کلک کر کے ڈائنلوڈ کر لیں جی ہاں
    میں نےابھی تک کوئی اشتہارات کی سروس نہیں لگائی یہ ویب سائٹ مکمل طور پر ایڈز فری ہے

    اگر آپکو لگتا ہے کہ ان ایپس میں اپکی پسند کی گیم یا ایپ شامل نہیں ہے تو آپ مجھے بتاسکتے ہیں

    آپکی رائے قابلِ احترام ہوگی ۔شکریہ

    ویب سائٹ کا لنک
    http://apkidea. blog spot . com

    (بیچ میں سے سپیس ختم کردیں)


    ↓ لکھیں یا گوگل کریں URL یا اس طرح سے


    (مجھے ڈومین نیم سروس بھی بتائیں جو اس وقت بہترین ورک کررہی ہے)
    Attached Images Attached Images     
    ٹوئٹرپر آپکا منتظر

Similar Threads

  1. Replies: 9
    Last Post: 28th June 2014, 03:14 PM
  2. Replies: 10
    Last Post: 10th April 2014, 03:25 PM
  3. ایک سکینڈ میں بہت سے فولڈر بنائے۔
    By shammads in forum General Discussion
    Replies: 11
    Last Post: 26th November 2012, 06:30 PM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •