میرے اینڈرئیڈ فون سے ڈیٹا ڈیلیٹ ہو گیا ہے۔۔۔۔ پلیز کوئی ایسا سوفٹ وئیر یا ایپلیکیشن بتائیں جس سے ڈیٹا ریکور ہو جائے۔۔۔۔ لیکن موبائل کو روٹ نہ کرنا پڑے۔۔۔۔شکریہ