شہبازشریف اورنوازشریف اتنے ہی اچھےہیں توانہوں نےسپریم کورٹ پرحملہ کیوں کیاتھا؟
انہوں نےکارگل کے شہداکامذاق کیوں اڑایاتھا؟
فوج جو کسی ملک کے لیےباعث مخرہوتی انہوں نےفوج کوغدارکیوں کھاتھا؟
انہوں نے 1999 میں مشرف کا طیارہ اغوا کرکے اس میں موجود مشرف سمیت 220 بیگناہوں کو مارنے کی کوشش کیوں کی تھی؟
*ماضی میں سپریم کورٹ پراپنےغنڈوں کے ذریعے حملہ کروانے والے اور عدلیہ سے زبردستی اپنے حق میں فیصلہ کروانے والا، آج جب انہیں کوئی اورایشو نظر نہیں آرہاتو وہ حکومت کیخلاف سازشیں کرنے کی خاطر وکلاءکی اس تعریک میں شامل ہیں.ان کو افتخارچوھدری یا عدلیہ کی آزادی سے کوئی مطلب نہیں. اور اگر کوئی عدالت ان کیخلاف فیصلہ کرتی ہےتو سمجھتی ہے کہ جس طرح ہم نے اپنے دورمیں سپریم کورٹ سے زبردستی فیصلے کروائےتھے اس طرح پی پی بھی اپنے دور میں ایساکروارہی ہے *
سچ کھتےہیں جوبندہ خودبےایمان ہو وہ دوسرے کوبھی بے ایمان سمجھتاہے.
Bookmarks