mere leptop me win7 he s me kuch file not working he paint,notepad,window mediaplayer,programe uninstall any person solve this problem
- - - Updated - - -
please urgent
mere leptop me win7 he s me kuch file not working he paint,notepad,window mediaplayer,programe uninstall any person solve this problem
- - - Updated - - -
please urgent
براد سب سےپہلےتو اس بات کو نوٹ کرلیں کہ آپ کے لیپ ٹاپ میں مسلہ نہیں ہے
مسلہ آپ کی انسٹال کی گئی ونڈو میں ہے
آپ نے
یا
جس نے بھی اس لیپ ٹاپ میں ونڈو سیون جس ڈی وی ڈی سے کی ہے وہ مکمل نہیں تھی
اس وجہ سے یہ مسائل آپ کو پیش آرہے ہیں
آپ اگر خود کرسکتےہیں نئی ونڈو انسٹال تو کر لیں
ورنہ
کسی دوست سے کرالیں
مگر
کسی دوسری ڈی وی ڈی سے
یا
یو ایس بی
سے
آپ کا مسلہ حل ہو جائے گا
7 month se use kar raha tha pehle tek tha mgr virus ki waja se ye problem a chuky he me ne scane kia bus os din se ye masla he
Pehlay Antivirus kr k clean kro apna laptop phr google per apnay ye programs download kr lo. Paint MS paint ka link ye hai..
https://microsoft_paint.en.downloadastro.com/
برادر ونڈ و کرپٹ ہو چکی ہے اس کا حل نیو ونڈو ہی ہے کیونکہ آپ نے جس اینٹی وائر س سے سیکن کیا ہے اس نے وہ ضروری فائلز اڑا دی ہیں جس سے یہ پروگرام چلتے ہیں اس لیے نیو ونڈو کر لیں مسئلہ حل ہو جائے گا
is problem ka solution windows ki installation he
Bookmarks