السلام علیکم
This is Just a Painting !
اگر پھر بھی کسی دوست نےکوئی بات پوچھنی ہو
یا
مذید وضاحت درکار ہو تو بندہ حاضر ہے
اسکرین شارٹ تھوڑے چھوٹے ہیں پر جب آپ اس کو اپنے سسٹم کی اسکرین پر کریں
گے تووہاں صاف صاف آپ کو نظر آئے گا
دیکھنے میں یہ کام مشکل لگ رہا ہے پر جب کرنے بیٹھیں گے تو کوئی
دس منٹ
میں ہو ہی جائے گا
اس لئے فکر ناٹ
سیکھنا ہے تو شرمانا کیسا
حسیب عالمگیر
بہت شکریہ برادر بازی گر تھریڈ کو پسند فرمانےکا
- - - Updated - - -
موسیٰ جٹ برادر بہت شکریہ اچھا لگا آپ کی ریپلائی پڑھ کر
ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺳﺎ ﺗﮫ ﺷﺌﯿﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺷﮑﺮﯾﮧ
جناب
آپ نے تھریڈ کو وزٹ کیا اور ریپلائی دی
بہت شکریہ
سر جی سکھانے کا بہت بہت شکریہ
مجھے مائیکرو سافٹ آفس 2013 x86 یا پھر آفس 2016 چاہیے انٹر نیٹ پر نہیں مل رہا مدد کر دیں مہربانی ہوگی
بہت شکریہ برادر آپ نے تھریڈ کو وزٹ کیا اور ریپلائی دی
جی
میرا نہیں خیال کے اس کام لے لئے آپ کو 2016 ہی کی ضرورت ہوگی
خیر
میں صبح کو 2007 پر اس کام کو چیک کر کے آپ کو آگاہی دے دونگا
فکر ناٹ
اچھا لگا کہ آپ نے وضاحت چاہی
بہت شکریہ
Bookmarks