Quote Gensoft said: View Post
thora mushkil lag raha he samjne me
سمجھنے میں مشکل لگ رہا ہے کوئی بات نہیں
آپ بنا سمجھے جس طرح کہا گیا ہے
اور
دیکھایا گیا ہے اسکرین شارٹ میں اُس طرح کرتے رہیں
کرنے میں نہایت ہی آسان ہے
کوشش ضرور کریں