Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 15

Thread: میرے لیے کونسی پارٹ ٹائم جاب مناسب ہے؟

  1. #1
    Join Date
    15 Aug 2010
    Location
    Lahore
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    325
    Threads
    30
    Credits
    408
    Thanked
    12

    Lightbulb میرے لیے کونسی پارٹ ٹائم جاب مناسب ہے؟

    السلام علیکم دوستو

    مجھے آپ لوگوں سے مشورہ درکار ہے۔
    میں برسرروزگار ہوں، ایک ادارے میں کمپیوٹر آپریٹر کی جاب کرتا ہوں اور تقریباََ ۱۳ سال سے اس جاب سے منسلک ہوں۔
    اس جاب میں آجکل میرے پاس کافی وقت بچ جاتا ہے، اور میں شام ۳ بجے تک فارغ ہو جاتا ہوں۔
    میں پارٹ ٹائم کوئی کام کرنا چاہتا ہوں، میری تعلیم میٹرک ہے، اور تجربہ بھی صرف کمپیوٹر تک ہی محدود ہے، ٹائپنگ اچھی ہے، اور انگریزی زبان پر بھی عبور حاصل ہے۔
    آپ دوست حضرات مجھے مشورہ دیں کہ میں کیا کام کروں۔
    میں آنلائن اور گھر بیٹھے کام کرنا چاہتا ہوں۔ کسی آفس میں نہیں جانا چاہتا۔
    اگر آپ لوگوں میں سے کوئی رہنمائی کر سکتا ہو تو پلیز ضرور مدد کریں۔

    شکریہ۔۔۔
    آنلائن پیسے کمائیں | یونی کلکس | لیزی بکس

  2. #2
    mushi131's Avatar
    mushi131 is offline Junior Member
    Last Online
    8th September 2020 @ 08:59 PM
    Join Date
    11 Jun 2018
    Gender
    Male
    Posts
    21
    Threads
    2
    Credits
    152
    Thanked
    0

    Default

    کسی وکیل سے رابطہ کرو اچھی سلیری مل جائے گی

  3. #3
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 09:48 AM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    اس کے علاوہ آپ مینا بازار جو کی لالوکھیت کے نزدیک ہے وہاں پر آن لائن ٹائپ کرنے کا بہت سا کام آن لائن دیا جاتا ہے
    وہاں جا کر رابطہ کریں ایک بار جانا ہوگا
    پھر گھر بیٹھے سب کچھ چلتا رہے گا

    اس کے علاو ہ انگلش اچھی ہے تو
    ترجمہ
    کرنے کے لیے بہت سا کام ملتا ہے
    اردو بازار
    اور
    برنس روڈ پر آن لائن کرنے کے لئے
    وہاں
    کا وزٹ کریں
    باقی باتیں بعد میں ہونگی

  4. #4
    Hamid Al is offline Member
    Last Online
    20th November 2018 @ 08:11 PM
    Join Date
    26 Jul 2018
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    62
    Threads
    9
    Thanked
    0

    Default

    ilawa

  5. #5
    Join Date
    15 Aug 2010
    Location
    Lahore
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    325
    Threads
    30
    Credits
    408
    Thanked
    12

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    اس کے علاوہ آپ مینا بازار جو کی لالوکھیت کے نزدیک ہے وہاں پر آن لائن ٹائپ کرنے کا بہت سا کام آن لائن دیا جاتا ہے
    وہاں جا کر رابطہ کریں ایک بار جانا ہوگا
    پھر گھر بیٹھے سب کچھ چلتا رہے گا

    اس کے علاو ہ انگلش اچھی ہے تو
    ترجمہ
    کرنے کے لیے بہت سا کام ملتا ہے
    اردو بازار
    اور
    برنس روڈ پر آن لائن کرنے کے لئے
    وہاں
    کا وزٹ کریں
    باقی باتیں بعد میں ہونگی
    حسیب بھائی! آپ نے بہترین مشورہ دیا ہے لیکن مسئلہ یہ ہے کہ میں ابھی لاہور میں ہوں اور ابھی میرا بذات خود وہاں جانا ممکن نہیں۔
    چونکہ وہاں جا کر کام ڈھونڈنا ایک مشکل کام ہے اور اس میں وقت بھی لگے گا، اس لیے میں اپنے کسی دوست کو بھی زحمت نہیں دے سکتا۔
    لیکن اگر آپ کسی ایسے شخص کو جانتے ہیں تو ریفر کردیں، تاکہ میں اپنے کسی دوست کو بھیج سکوں ان کے پاس۔

  6. #6
    Raja Waqas is offline Senior Member+
    Last Online
    15th January 2024 @ 11:53 PM
    Join Date
    21 Nov 2015
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    302
    Threads
    79
    Credits
    2,692
    Thanked
    7

    Default

    well meny i.com kiya he but abhi tk job nhi mili koi b i.com complete kiye b 1 year hogya but still not job

  7. #7
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 09:48 AM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    جب تک آپ دوست اپنے موجود مقام کے بارے میں آگاہی نہیں شئیرکریں گے تو سامنے والے کو آگاہی کیسے ہوگی
    خیر
    اس جاب کو دیکھیں راجا وقاص یہ سندھ میں رہنے ولالوں کےلئے ہے
    Name:  job.jpg
Views: 69
Size:  236.6 KB
    اگر آپ سندھ سے باہر ہیں تو وہاں تو جابز کی لائن لگی ہوئی ہے
    اخبارات اور نیٹ پر جابز دیکھیں 15000 سے 20000 ہزار تک کی آسانی سے مل جاتی ہے

  8. #8
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 09:48 AM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Qaiser Saleem said: View Post


    حسیب بھائی! آپ نے بہترین مشورہ دیا ہے لیکن مسئلہ یہ ہے کہ میں ابھی لاہور میں ہوں اور ابھی میرا بذات خود وہاں جانا ممکن نہیں۔
    چونکہ وہاں جا کر کام ڈھونڈنا ایک مشکل کام ہے اور اس میں وقت بھی لگے گا، اس لیے میں اپنے کسی دوست کو بھی زحمت نہیں دے سکتا۔
    لیکن اگر آپ کسی ایسے شخص کو جانتے ہیں تو ریفر کردیں، تاکہ میں اپنے کسی دوست کو بھیج سکوں ان کے پاس۔
    نہیں برادر میں کسی کو اس حوالے سے نہیں جانتا ہوں ایک بار جانا ہوا تھا مجھے خود اس کام کے لئے پر وہ بہت پرانی بات ہے
    پر اخبارات میں اشتہار آتے رہتے ہیں اس حوالے سے ان جگہوں کےلئے

  9. #9
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 09:48 AM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

  10. #10
    Join Date
    15 Aug 2010
    Location
    Lahore
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    325
    Threads
    30
    Credits
    408
    Thanked
    12

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post


    نہیں برادر میں کسی کو اس حوالے سے نہیں جانتا ہوں ایک بار جانا ہوا تھا مجھے خود اس کام کے لئے پر وہ بہت پرانی بات ہے
    پر اخبارات میں اشتہار آتے رہتے ہیں اس حوالے سے ان جگہوں کےلئے
    News paper waly ads trusted nhi hoty.

  11. #11
    Fahad87's Avatar
    Fahad87 is offline Advance Member
    Last Online
    11th May 2022 @ 04:58 PM
    Join Date
    29 Nov 2012
    Location
    Pakistan
    Gender
    Male
    Posts
    5,045
    Threads
    243
    Credits
    7,311
    Thanked
    265

    Default

    Quote Qaiser Saleem said: View Post


    News paper waly ads trusted nhi hoty.
    mega typers ka kaam karnay k lia lazmi hai k typing speed 40 words per minute ho ore internet speed achi ho, 2mb say kam na ho nahi to captcha nahi aatay ya bohat slow aatay hain ore iska software 1 hazar rupay ka hai lakin yeh kaam har kisi k bas ki baat nahi is lia software wohi lay jo yeh kaam kar sakta ho kaafi boring sa kaam hai yeh captcha entry wala

    software lay ore phir us say kaam na ho sakay to phir faida nahi hai software wohi lay jo kaam b kar sakay

  12. #12
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 09:48 AM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    Fahad87
    آپ نے اُن کا سوال توجہ سے نہیں پڑھا
    جب وہ 13 سال سے ٹائپ کر رہے ہیں تو اسپیڈ تو ہوگی
    انٹر نیٹ 2 ایم بی والا تو ہے ہی تقریبا سب کے پاس اور جب کام ہی نیٹ پر کرنا ہوتو پھر تو لازمی سے بات ہے

    باقی
    جس کام کی بات ہو رہی ہےتو یہ ہے کہ آپ کو 20 پیجز ۔۔۔۔انگلش یا اردو ۔۔۔کے ہاتھ سے لکھے ہوئے دیے جائیں گے
    جن کو آپ نے ٹائپ کر کے واپس نیٹ کے زریعے اُ ن کو بھیجنا ہوگا
    اور
    وہ بھی آپ کو نیٹ کے زریعے ہی اسکین کیے ہوئےپیجز بھیجیں گے

    رقم کی ادائیگی کی بات دونوں طے کر لیں گے ۔۔۔بنک کے زریعےلینے ہیں یا بائی ہینڈ


    - - - Updated - - -

    پوسٹ نمبر 7 میں جو ریپلائی کی گئی تھی اُس کے بارے میں کوئی ریپلائی نہیں دی آپ نے
    تھریڈ اسٹاٹر

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 15
    Last Post: 3rd December 2014, 01:24 PM
  2. دھماکہ(چائنا کے موبائلز کی جی پی آر ایس سیٹ
    By FarhanDanish in forum General Mobile Discussion
    Replies: 47
    Last Post: 27th December 2010, 12:16 PM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •