جشن آزادی کی خوشیوں میں اپنے ان لوگوں کو بھی یاد رکھیں اور ان کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کا اہتمام بھی کریں جن لوگوں نے اس ملک کو حاصل کرنے کے لئیے اپنی جانوں اور عزتوں کا نذرانہ دیا. شکریہ

Sent from my SM-G900F using Tapatalk