Page 2 of 3 FirstFirst 123 LastLast
Results 13 to 24 of 27

Thread: جشن آزادی کا خاص پیغام

  1. #13
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 09:41 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,366
    Threads
    419
    Credits
    39,831
    Thanked
    1813

    Default

    Quote leezuka389 said: View Post
    bahot khob
    اتنی کم گوئی بھی اچھی بات نہیں
    کچھ لفظوں کو بھی زندگی بخشیں تحریر کر کے

  2. #14
    Kaleem19's Avatar
    Kaleem19 is offline Junior Member
    Last Online
    23rd January 2020 @ 10:39 AM
    Join Date
    01 Mar 2018
    Location
    DG Khan
    Age
    23
    Gender
    Male
    Posts
    24
    Threads
    4
    Credits
    118
    Thanked
    0

    Default

    :waha:
    kaleem

  3. #15
    dxtyle's Avatar
    dxtyle is offline Advance Member
    Last Online
    26th February 2024 @ 08:27 PM
    Join Date
    01 Oct 2009
    Location
    LoadIng....
    Gender
    Male
    Posts
    2,219
    Threads
    97
    Credits
    3,040
    Thanked
    64

    Default

    Saare Aam iqrar ul hassan has started this

  4. #16
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 09:41 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,366
    Threads
    419
    Credits
    39,831
    Thanked
    1813

    Default

    چلیں کچھ سنجیدہ ہو جاتےہیں۔۔بے شک آزادی ایک عظیم نعمت ہے اور یہ بڑی ذمہ داری ہے
    یہ وطن ہمیں ہمارے بزرگوں کے صدقے اُن کی طرف سے دی گئی ہزاروں قربانیوں کے بعد ملا ہے
    اس لئے جیسا بھی ہے ہمیں دل وجان سے عزیز ہے
    کیونکہ
    پاکستان کی تاریخ مختلف مراحل سے گزر کر ایک منزل تک پہنچی ہے
    اس ملک نے ابتداء سے ہی کھلے آسمان اور مشکلات کے سمندر میں اپنی آنکھ کھولی
    اور آج تک مسائل کی تیز لہرروں کے آگے پاکستان ایک مضبوط دیوار کی مانند کھڑا ہے اور تا قیامت قیام رہے گا
    مایوسی کفر ہے ہم ایک زندہ قوم ہیں اور زندہ قوم میں مایوسی کیسی؟
    ہمارے اسلاف نے ہمیں بتایا ہوا ہےکہ اللہ پاک ہمیشہ اپنے نیک بندوں کو آزماتا ہے اور اُن کے مرتبے کو بلند کرتا ہے
    دنیا کے ہر ملک کے اپنے اپنے مسائل ہوتے ہیں مگر اس کا یہ مطلب نہیں کہ وہ ملک ترقی نہیں کرے گا
    ایسا نہیں ہے
    ایک دن آئے ا جب اچھائی کا فرشتہ اپنے پر پھیلا کر سب برائی کو ختم کرد ےگا
    ہمیں پاکستان بنانا ہے ۔۔۔انصاف کا بول بالا کرنا ہے
    ہماری تاریخ ہماری رہنمائی کرتی ہے بس ہمیں اپنے اسلاف کی زندگیوں سے سبق سیکھنا ہے
    اللہ پاک نے اتنا خوبصورت پاکستان دیا ہےاگر ہم اس بات پر اللہ پاک کا شکر ادا نہیں کریں گے
    تو
    اس نعمت کا حساب ہوگا
    ایک عادت ہمیں اجتماعی طور پر اپنانا ہوگی
    محنت اور محبت سے کام کرنا ہوگا ہر وہ کام کریں جس سے ملک کا نام روشن ہو
    یہ دنیا دیکھے گی کہ ہم کسی سےکم نہیں۔
    پاکستان زندہ باد

  5. #17
    M Anas's Avatar
    M Anas is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd December 2018 @ 11:44 PM
    Join Date
    23 Mar 2015
    Location
    Pakistan
    Gender
    Male
    Posts
    466
    Threads
    31
    Credits
    1,165
    Thanked
    20

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    حکومتی ادارے جن کے پاس ہمارے ٹیکس کے پیسے جاتے ہیں
    وہ ضلع کے سطح پر بھی پیسے دیے جاتے ہیں کہ اُنکو استعمال میں لایاجائے
    تو
    جس ادارے ۔۔۔۔اور۔۔۔اُس ۔۔۔کے سیکشن کی یہ ذمہ داری ہے
    وہ
    ادارے لوگوں میں پودے تقسیم کرے
    شناختی کار کی کاپی رکھ کر
    پھر
    بعد میں اُنکو چیک بھی کیا جائے ۔۔۔۔یا۔۔۔رپورٹ لی جائے کہ کہاں لگایا وہ پورا
    اور
    پھر مانیٹرینگ بھی کی جائے کہ لگا ۔۔۔۔14 اگست کو پودا لگایا
    اور
    عیدالضحیٰ
    پر بکرے کو کھلا دیا
    پھر
    جا کر کوئی بات بنے گی ورنہ پیسے ضائع ہونگے
    یا
    پھر عید الضحیٰ کے گزر جانے کا انتظار کیا جائے
    گاؤں وغیرہ میں تو شاید یہ کام تکمیل کو پہنچے پر شہروں میں
    بکروں کے نظر ہوجانے ہیں
    -۔--۔
    مانیٹر ینگ کے بغیر ۔۔۔۔خواب ہے
    اچھی سوچ ہے مگر پہلے لوگوں میں کچھ جوش جزبہ اور فوائد بتانے ہونگے اسکے لیے کسی ٹی وی پرگرام یا فلم کا سہارا لیا جاسکتا کیوں کہ جیسا سامنے والا ہوتا ہے اگر اسکو اسکے مطابق سمجھایا جائے تو اسکو سمجھ آتی ہیں اور آج کے نوجوان بھی اس قانون پر عمل پیرا ہیں۔
    ٹوئٹرپر آپکا منتظر

  6. #18
    M Anas's Avatar
    M Anas is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd December 2018 @ 11:44 PM
    Join Date
    23 Mar 2015
    Location
    Pakistan
    Gender
    Male
    Posts
    466
    Threads
    31
    Credits
    1,165
    Thanked
    20

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    اتنی کم گوئی بھی اچھی بات نہیں
    کچھ لفظوں کو بھی زندگی بخشیں تحریر کر کے
    دراصل لوگ رومن اردو میں لکھتے ہوئے جھجکتے ہیں اسکے لیے ہمیں انکی مدد کرنی چاہئے ۔ اسی لیے اردو کی دوسری بڑی سائٹیں ویران ہوتی جا رہی ہیں کیوں کہ ہر بندہ ماں کے پیٹ سے ہی کالم نگار پیدا نہیں ہوتا مگر آج کل لکھاری اپنی بات چیت میں رومن اردو لکھنے والے پر پابندی لگانے لگتے ہیں اور بات پر توجہ نہیں دیتے آئی ٹی دنیا میں جو چند سو لوگ فعال ہیں اسلیے کہ لوگ فوراً جہاں بلا جھجک تبصرہ کرسکتے ہیں اسی فورم کو ترجیح دیتے ہیں

  7. #19
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 09:41 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,366
    Threads
    419
    Credits
    39,831
    Thanked
    1813

    Default

    Quote M Anas said: View Post

    اچھی سوچ ہے مگر پہلے لوگوں میں کچھ جوش جزبہ اور فوائد بتانے ہونگے اسکے لیے کسی ٹی وی پرگرام یا فلم کا سہارا لیا جاسکتا کیوں کہ جیسا سامنے والا ہوتا ہے اگر اسکو اسکے مطابق سمجھایا جائے تو اسکو سمجھ آتی ہیں اور آج کے نوجوان بھی اس قانون پر عمل پیرا ہیں۔
    جی شکریہ ریپلائی کرنےکا
    اس حوالے سے ایک زمانےمیں کافی کام کیا تھا
    ابھی جو چندجگہوں پر ہریالی نظر آرہی ہے یہ اُسی کام کا ثمر ہے
    بعد والوں نے درخت تو لگائے بس تصاویریں اُتارنے کے لئے
    پھر
    اُن کے بعد والوں نے لگائے بغیر سوچے سمجھے کہ یہ پودے ماحول اور انسانوں کے لئے بہتر رہے گے کہ نہیں
    پھر
    مخصوص جگہوں پر وہ درخت لگائے گئے جو کبھی نہیں لگانے چاہیے تھے
    اس حوالے سے اخبارات اور میڈیا کابھی سہارا لیا گیا
    پر
    اچھی بات سننے کو کوئی راضی نہیں
    خیر
    پھر وہی بات تحریر کرونگا کہ مایوسی گناہ ہے
    اس لئے ہم تو چاہتے ہیں کہ ہمارا وطن ہرابھرا نظر آئے
    اللہ پاک آنے والی حکومت کو ہمت اور طاقت عطافرمائے
    باقی ہم کوئی رائٹر نہیں ہیں
    صرف پاکستانی ہے اور باقیوں کا درد محسوس کرتےہیں
    بمعہ
    آنے والے وقتوں میں مسائل پر نظر رکھتے ہوئے

  8. #20
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 09:41 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,366
    Threads
    419
    Credits
    39,831
    Thanked
    1813

    Default

    Quote M Anas said: View Post

    دراصل لوگ رومن اردو میں لکھتے ہوئے جھجکتے ہیں اسکے لیے ہمیں انکی مدد کرنی چاہئے ۔ اسی لیے اردو کی دوسری بڑی سائٹیں ویران ہوتی جا رہی ہیں کیوں کہ ہر بندہ ماں کے پیٹ سے ہی کالم نگار پیدا نہیں ہوتا مگر آج کل لکھاری اپنی بات چیت میں رومن اردو لکھنے والے پر پابندی لگانے لگتے ہیں اور بات پر توجہ نہیں دیتے آئی ٹی دنیا میں جو چند سو لوگ فعال ہیں اسلیے کہ لوگ فوراً جہاں بلا جھجک تبصرہ کرسکتے ہیں اسی فورم کو ترجیح دیتے ہیں
    جو دوست اردو نہیں لکھ سکتے ہیں اُنکی مدد کے لئے ہی تو یہ اور اس جیسے بہت سے
    فورمز بنائے گئےہیں جہاں اردو لکھنے ۔۔۔یا۔۔۔سیکھانے کے حوالے سے بہت سے ممبر
    رہنمائی کے لئے ہمہ وقت تیار ہیں
    -۔-۔-
    اردو کی سائٹس اس لئے ویران نہیں ہیں کہ ہر بندہ کالم نگار نہیں ہے
    میری مثال میرے اپنے سامنے ہے
    میں نے شاید ایک ہفتے میں ہی اردو میں ٹائپ کرنا سیکھ لیا تھا

    باقی جہاں تک پابندی لگانےکی بات ہے وہ ہرسیکشن میں نہیں ہے
    بلکہ
    دوست ممبر رومن میں لکھ سکتے ہیں۔۔۔۔انگلش میں بھی لکھ سکتےہیں۔۔۔


  9. #21
    sulman.syed's Avatar
    sulman.syed is offline Senior Member+
    Last Online
    5th August 2022 @ 01:47 PM
    Join Date
    10 May 2015
    Location
    Hyderabad
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    91
    Threads
    4
    Credits
    695
    Thanked
    7

    Default

    Nice

  10. #22
    GujratCity's Avatar
    GujratCity is offline Advance Member
    Last Online
    18th April 2024 @ 07:08 PM
    Join Date
    30 Jun 2012
    Location
    Gujrat > London
    Gender
    Male
    Posts
    2,765
    Threads
    390
    Credits
    7,729
    Thanked
    255

    Default

    Bht khoob

  11. #23
    waseem abbaa is offline Senior Member+
    Last Online
    30th May 2020 @ 11:46 PM
    Join Date
    13 Oct 2016
    Gender
    Male
    Posts
    103
    Threads
    7
    Credits
    605
    Thanked
    0

    Default

    Gteat

    - - - Updated - - -

    Great

  12. #24
    W.Ali's Avatar
    W.Ali is offline Senior Member+
    Last Online
    26th May 2023 @ 09:08 PM
    Join Date
    06 Nov 2015
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    67
    Threads
    7
    Credits
    475
    Thanked: 1

    Default

    MERI TARAF SE SB PAKISTANI'S KO JASHN-E-AZADI ADVANCE MN MUBARAK HO...
    Life is not Bed of Roses.

Page 2 of 3 FirstFirst 123 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 6
    Last Post: 4th April 2020, 08:03 PM
  2. Replies: 4
    Last Post: 1st October 2013, 12:49 PM
  3. Replies: 0
    Last Post: 10th February 2013, 08:28 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •