وعلیکم السلام
آفریدی بھائی بہت ہی خوشی ہوئی یہ تھریڈ دیکھ کر۔
میں بھی امیدوار ہوں اس رینک کا اور امید ہے کہ اس عید پر
میں بھی سپیشل گیسٹس میں شامل ہوں گا۔
بہت شکریہ۔