آپ کی رجسٹریشن کا دورانیہ کم از کم تیس دن پہلےہونا چاہیے
اس بات کی وضاحت فرما دیں

بہت خوب اچھا آئیڈیا ہے آئی ٹی دنیا کی انتظامیہ کا ممبر ز کو بہت خوشی ہوگئی اس آپشن کو استعمال کر کے
تو
چلو دوستوں سب کوشش کریں زیادہ سے زیادہ دوستوں کو فورم پر لانے اور اس موقع سے فائدہ اٹھائیں خود بھی اور آپ کے دوست بھی