السلام علیکم بھائی! مجھے فوٹوکاپی مشین کے حوالے سے کتاب درکار ہے۔ جزاک اللّٰہ
ADNAN VTI said: السلام علیکم بھائی! مجھے فوٹوکاپی مشین کے حوالے سے کتاب درکار ہے۔ جزاک اللّٰہ برادر اس کام کے لئے آپ کو اس مشین کا مینول لے لیں وہ اُن کی ویب سائٹ سے بھی آرام سے مل جائے گی یا اپنے سوال کی مذید وضاحت کریں تاکہ آپ کی بہترین رہنمائی کی جائے
https://www.itdunya.com/showthread.p...-23-March-2021
Forum Rules
Bookmarks