Congratulations to all my Friends
آئی ٹی دُنیا فورم میں ITD Special Guest اسپیشل گیسٹ بن کر بہت خوشی محسوس کر رہا ہوں۔ سب سے پہلے آفریدی بھائی کا بہت شکر گزار ہوں ۔ جب سے میں نے اس فورم کو جوائن کیا ہے تب سے میری ایکٹویٹی کے مطابق اسٹیپ بائے اسٹیپ مجھے ترقی دی گئی اس کے لئے میں آفریدی بھائی کا شکر گزار ہوں. اور میں یہ امید بھی کرتا ہوں کہ انشاءاللہ میں اسی جوش و جذبہ سے آئی ٹی ڈی کی خدمت کرتا رہو گا۔ ہمارے اس فورم کے مینجمنٹ نے مجھے فورم کے لیے بہترین خدمات کی وجہ سے آئی ٹی ڈی کا اسپیشل گیسٹ رینک دیا ہے.
اللہ تعالیٰ آئی دنیا کو اسی طرح مزید ترقیاں عطا کرے۔
اس کے ساتھ ساتھ آئی ٹی دُنیا کی پوری ٹیم کا بھی شکریہ جن سے مجھے انسپریشن ملی۔ ان شاء اللہ اپنے نیو رینک سے پورا پورا انصاف کروں گا اور آئی ٹی دُنیا کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرتا رہوں گا.
آئی ٹی دُنیا زندہ باد
پاکستان پائندہ باد