ڈیر ایکسپرٹس
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
عرض یہ ہے کہ دو روز قبل لیپ ٹاپ پر ونڈوز کی اپڈیٹ آئی ہوئی تھی میں بند کر رہا تھا تو میں نے اپڈیٹ اینڈ شیٹڈاؤن کر دیا اب وہ اوپن نہیں ہورہاہے بلیک اسکرین آرہی ہے بوٹیبل پین ڈریو لگا کر اسٹارٹ اپ رپیر بھی کیا اور بیک ڈیٹ میں ری اسٹور بھی کیا مگر ناکام رہا
ونڈوز دوبارہ انسٹال کرنے سے ڈاٹا ضائع ہو جانا یقینی ہے
کوئی حل کسی کے پاس ہو تو برائے مہربانی بتائیں

Sent from my SM-G935F using Tapatalk