پیارے ممبرز السلام،،
دوستوں ہمیں بہت سارے ایسے ایم ایس ایس اور کالز آتی ہے۔۔ جو سپم ہوتی ہے،، جو ہمیں فضول میسجز کرتے ہیں،۔۔اگر ایسے میسجر کسی نمبر سے آتے ہو تو آئی فون میں تو ہم اسے آسانی کے ساتھ بلاک کر سکتے ہیں۔۔۔ لیکن مسئلہ تب بن جاتا ہے۔۔ جب ایسے مسیجز کسی نمبر کی بجائے کسی ٹیکسٹ یا الفاظ سے آتے ہو۔۔۔ جیسے
TelenorSMS, ZongSMS, Dejuiceoffer, Telenor
وغیرہ وغیرہ۔۔ تو ایسے میں ان کو بلاک کرنا تھوڑا سا مشکل ہو جاتا ہے۔۔ لیکن اس کا ایک حل موجود ہے۔۔ یہ مجھے آج ہی ایک دوست سے معلوم ہوئی سوچا آپ سب سے شیئر کی جائے۔۔۔
تو چلتے ہیں۔۔اس کے طریقے کے متعلق۔۔۔

جب آپ کو کسی کمپنی یا کہی سے بھی کوئی ٹیسکٹ میسج آئے۔ اور آپ نے ان فیوچر ان کے تمام مسیجز بلاک کرنے ہو۔۔۔ تو کیسے کرنا ہے۔۔
مثال کے طور پر ہمیں مسیج آیا۔۔
etisalatINF
سکرین شارٹ دیکھے۔۔
Name:  IMG_4130.jpg
Views: 149
Size:  80.4 KB

اس کو ہم کیسے بلاک کرینگے۔۔۔ اس کا ایک آسان طریقہ ہے۔۔۔
سب سے پہلے مسیج کو آپن کریں۔۔۔ اور اوپر مسیج کے آئیکان یا نام پر کلک کریں۔۔سکرین شارٹ دیکھے۔۔
Name:  IMG_4132.jpg
Views: 189
Size:  88.6 KB

اس پر ٹیپ یا کلک کرنے کے بعد آپ نے پاس کچھ آپشنز آ جائینگی۔۔۔ جس میں
info , Facetime and Audio
وغیرہ کی آپشنز ہونگی۔۔۔ سکرین شارٹ دیکھے۔۔
Name:  IMG_4133.jpg
Views: 165
Size:  36.1 KB

یہاں آپ نے آڈیو یا کال پر کلک یا ٹیب کرنا ہے۔۔۔۔فون کسی نمبر پر ڈائل ہونا شروع ہو جائیگی۔۔۔ پھر آپ نے فون ڈسکنکٹ کرنا ہے۔۔یا خود ہے یہ ڈسکنکٹ ہو جائیگی۔۔۔۔
یہی وہ سیکریٹ نمبر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔جو آپ کو مل گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور آپ نے اسے بلاک کرنا ہے۔۔۔۔ جب آپ اس نمبر کو بلاک کرینگے۔۔۔۔۔۔تو یہ کمپنی یا سپم ٹیکسٹ والا آپ کو پھر سے مسیج نہیں کر پائیگا۔۔۔

آپ فون کے ڈائل نمبر ز سےاس سیکرٹ نمبر کو دیکھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور بلاک کریں۔۔۔

نمبر بلاک کرنے کے لئے سکرین شارٹ دیکھے۔۔۔
Name:  IMG_4135.jpg
Views: 190
Size:  71.8 KB
اس کو کلک کریں۔۔۔ اور پھر نیچے سکرین شارٹ دیکھے۔۔

Name:  IMG_4134.jpg
Views: 184
Size:  72.5 KB
اس بعد بلاک کرنے کی کنفرمیشن آئیگی۔۔ وہ کنفرم کر لیں۔۔۔ اور انجوائے کریں۔۔۔۔۔

امید ہے کسی کو کوئی مشکل پیش نہیں آئیگی۔۔۔۔

آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام



How to block spam SMS with a Name not number, block non numeric sender id, Can't block sms with no number, Block incoming Alpha Numeric Sender Id's, How to disable alphanumeric sender ID for Messaging Services, How to block calls and messages from non-numeric numbers, Can't block sms with no number, block sms with no number, How to Block Spammy Text Messages on an iPhone, Block Spam SMS With No Number, how to block sms without number in iphone