Page 1 of 3 123 LastLast
Results 1 to 12 of 27

Thread: Convert URDU PDF into Word

  1. #1
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default Convert URDU PDF into Word

    السلام علیکم
    دوستوں
    آج ایک ایسی ویب سائٹ کا ری ویو آپ کے ساتھ شئیر کر رہا ہوں
    جس پر آپ آن لائن اپنے
    اُردو (یونیکوڈ)میں لکھی ۔۔۔۔پی ۔ڈی۔ایف۔فائل کو
    ورڈ
    کی فائل میں تبدیل کر سکتےہیں۔

    ویب سائٹ کا ایڈرس یہ ہے
    http://documentconverter.in/PDF-to-Docx-Converter

    فائل کا سائز 100 ایم بی تک کا اپ لوڈ کیا جاسکتا ہے
    اس سائٹ کے زریعے اور بھی بہت سے فارمیٹ ہیں
    جن میں آپ یونی کوڈ میں لکھی اردو کی فائل تو تبدیل کر سکتےہیں
    وزٹ کریں اور اپنی رائے شئیرکریں
    Name:  urdu convert ws.JPG
Views: 380
Size:  38.4 KB

  2. #2
    leezuka389's Avatar
    leezuka389 is offline Advance Member
    Last Online
    9th August 2023 @ 04:14 PM
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    6,596
    Threads
    39
    Credits
    56,449
    Thanked
    294

    Default

    nice sharing

  3. #3
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    وزٹ کرنے اور اظہارِ پسند یدگی کا بہت شکریہ

  4. #4
    leezuka389's Avatar
    leezuka389 is offline Advance Member
    Last Online
    9th August 2023 @ 04:14 PM
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    6,596
    Threads
    39
    Credits
    56,449
    Thanked
    294

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    وزٹ کرنے اور اظہارِ پسند یدگی کا بہت شکریہ
    آپ کی نوازش

  5. #5
    ANGAR's Avatar
    ANGAR is offline Bannu Gul
    Last Online
    27th April 2023 @ 06:00 AM
    Join Date
    08 Apr 2015
    Location
    BANNU ZKD
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    2,111
    Threads
    181
    Credits
    5,706
    Thanked
    83

    Default

    گوڈ
    HASIB ULLAH KHAN FROM ZKD BANNU

  6. #6
    fasifasi824's Avatar
    fasifasi824 is offline Advance Member
    Last Online
    28th January 2024 @ 07:02 PM
    Join Date
    05 Jan 2017
    Location
    phalia
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    896
    Threads
    66
    Credits
    11,596
    Thanked
    136

    Default

    اردو یونیکوڈ کی سمجھ نہیں آئی برادر.

    - - - Updated - - -

    اردو یونیکوڈ کی سمجھ نہیں آئی برادر.

  7. #7
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    Quote fasifasi824 said: View Post
    اردو یونیکوڈ کی سمجھ نہیں آئی برادر.

    - - - Updated - - -

    اردو یونیکوڈ کی سمجھ نہیں آئی برادر.
    یقیناً آپ میں سے بہت سے دوست یہ بھی جاننا چاہیں گے کہ آخر یہ
    یونی کوڈ
    ہوتا کیا ہے؟

    یونی کوڈ سے مراد یونیورسل کوڈ ہے۔ یہ کوڈ باقی تمام کوڈ والی تکنیکوں کو ختم کر کے ایک ہی تکینیک استعمال کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔ وجہ یہ ہے کہ ہر کوڈنگ تکنیک کی اپنی حدود ہیں اور وہ چند خاص زبانوں تک محدود رہتی ہیں۔ ابھی یونی کوڈ کو ہم مکمل نہیں کہ سکتے کہ اس میں تمام زبانوں کے تمام حروف شامل نہیں ہوئے۔ اس وقت یونی کوڈ تمام اہم زبانوں کے تقریباً ایک لاکھ مختلف حروف پر مشتمل ہے۔ غیر مقبول یا چھوٹی زبانوں کو اس میں شامل کرنے پر کام ہو رہا ہے۔


    یونی کوڈ کی تعریف: یونی کوڈ ہر حرف کے لئے ایک مخصوص عدد یا نمبر فراہم کرتا ہے،چاہے وہ کوئی بھی آپریٹنگ سسٹم ہویا کوئی بھی پروگرام ہو اور چاہے کوئی بھی زبان ہو۔
    یونی کوڈ کی اہم خصوصیات: کمپیوٹر ٹیکنالوجی بنیادی طور پر نمبرز کا کھیل ہے،اور کمپیوٹر حرف یا ہندسے کو محفوظ کرنے کیلے ایک مخصوص نمبر دیتا ہےاور اس کام کو سر انجام دینے کیلے جو طریقہ استعمال ہوتا ہے اسے Encoding system کہتے ہیں۔یونی کوڈ کی ایجاد سے پہلے ہزاروں ایسے طریقے موجود تھے،جو نمبر تفویض کرنے کا کام سر انجام دیتے تھےلیکن اس وقت ایسا کوئی بھی نظام موجود نہیں تھا، جو تمام حروف اور اعداد کیلے نمبرز مہیا کرسکتا تھا۔ہر زبان کیلے الگ الگ Encoding system استعمال ہوتا تھا۔
    یہ اینکوڈنگ سسٹم ایک قسم کی شش و پنج کی کیفیت بھی پیدا کرتے ہے۔مثلاََ دو مختلف Encodings ایک ہی نمبر سے دو مختلف اعداد کو ظاہو کرتی ہے۔
    تقریباََ ہر کمپیوٹر خاص طور پر Server میں مختلف Encodings کی صلاحیت موجود ہوتھی تھی۔تاہم جب کوئی ڈیٹا مختلف کمپیوٹرز یا Encodings سے گزرتا ہے تو اس میں ذیادہ تر خرابی کے امکانات موجود ہوتھے ہیں۔
    لیکن یونی کوڈ نے یہ الجھن ختم کردی ہے۔اور یونی کوڈ کی بدولت یہ مسئلہ حل ہو گیا ہے۔یونی کوڈ ہر حر ف کیلے ایک مخصوص عدد یا نمبر فراہم کرتا ہے۔جیسا کہ میں نے پہلے بتایا ہے کہ چاہے وہ کوئی بھی آپریٹنگ سسٹم ہو ،کوئی بھی پروگرام ہو یا کوئی بھی زبان ہو۔یونی کوڈ کا سسٹم تقریباََ تمام بڑی کمپنیوں کے زیرِ استعمال ہے
    جن میں
    IBM,Microsoft,oracle,Apple,sun,sap,Unisys,Sybase
    ٹاپ پر ہے۔اور بہت سے دوسرے ادارے بھی شامل ہے۔
    یونی کوڈ کمپیوٹر کی بہت سی زبانوں اور سکرپٹس کے ساتھ قابلِ استعمال ہے،جن میں ECMA Scripts,Java Scripts,XML,Cobra اور بہت سے اور بھی شامل ہے۔
    اور یہ IEC/ISO 1064 6 کیلے ایک مسلم ضابطہ ہے۔یہ تقریباََ تمام آپریٹنگ سسٹم ، ویب براوزرز، اور بہت سے پروگرام میں استعمال ہوتا ہے۔
    موجودہ سافٹ ویر ٹیکنالوجی میں یونی کوڈ کی موجودگی اور اس کے استعمال کو بہت اہمیت حاصل ہے۔Client Server سافٹ ویئرز اور ویب سائٹس میں یونی کوڈ کا نظا م، پرانے نظاموں کی نسبت بہت سستا اور موثر ہے۔یونی کوڈ کی مدد سے ایک ہی پروگرام یا ایک ہی ویب سائٹ کو تمام فلیٹ فارمز، زبانوں اور ملکوں میں دیکھا جاسکتا ہے۔یہ بغیر کسی فنی خرابی کے ڈیٹا کو ایک پلیٹ فارم سے دوسرے پلیٹ فارم تک منتقل کرتا ہے۔یونی کوڈ Standard حروف اعداد اور علامتوں کی Encoding کا ایک سسٹم ہے۔اور اسے تمام پروگرامز پر عالمگریت رکھتا ہے۔یہ انٹرنیٹ پر ڈیٹا کی منتقلی پروسیسنگ، تکنیکی اصولوں اور مختلف زبانوں کے ٹیکسٹ کو دکھانے کیلئے مدد فراہم کرتا ہے۔اسے دکھانے کیلے UTF- 8 Encoding استعمال کی جاتی ہے۔
    چونکہ ہر ٹیکسٹ کو دیکھنے کیلئے ایک مناسب فونٹ کی ضرورت ہوتی ہے،اسی لئے اردو ٹیکسٹ کو دیکھنے کیلے اردو نسخ ایشیا ٹائپ،یا نفیس کے فونٹس استعمال کئے جاتے ہیں

  8. #8
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    A character-encoding standard developed by the Unicode Consortium that represents almost all of the written languages of the world. The Unicode character repertoire has multiple representation forms, including UTF-8, UTF-16, and UTF-32. Most Windows interfaces use the UTF-16 form.

  9. #9
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    امید کی جاتی ہے کہ دوستوں کو یونی کوڈ کے بارے میں اچھی خاصی آگاہی مل گئی ہوگی

  10. #10
    leezuka389's Avatar
    leezuka389 is offline Advance Member
    Last Online
    9th August 2023 @ 04:14 PM
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    6,596
    Threads
    39
    Credits
    56,449
    Thanked
    294

    Default

    bahot khob

  11. #11
    Ab Rehman is offline Senior Member+
    Last Online
    1st May 2023 @ 11:01 PM
    Join Date
    21 Nov 2014
    Location
    Digri Sindh
    Gender
    Male
    Posts
    267
    Threads
    69
    Credits
    1,985
    Thanked
    39

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    السلام علیکم
    دوستوں
    آج ایک ایسی ویب سائٹ کا ری ویو آپ کے ساتھ شئیر کر رہا ہوں
    جس پر آپ آن لائن اپنے
    اُردو (یونیکوڈ)میں لکھی ۔۔۔۔پی ۔ڈی۔ایف۔فائل کو
    ورڈ
    کی فائل میں تبدیل کر سکتےہیں۔

    ویب سائٹ کا ایڈرس یہ ہے
    http://documentconverter.in/PDF-to-Docx-Converter

    فائل کا سائز 100 ایم بی تک کا اپ لوڈ کیا جاسکتا ہے
    اس سائٹ کے زریعے اور بھی بہت سے فارمیٹ ہیں
    جن میں آپ یونی کوڈ میں لکھی اردو کی فائل تو تبدیل کر سکتےہیں
    وزٹ کریں اور اپنی رائے شئیرکریں
    Name:  urdu convert ws.JPG
Views: 380
Size:  38.4 KB
    bhai link work nhi kr rha. 500 server Error aa rha hai.

  12. #12
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Ab Rehman said: View Post
    bhai link work nhi kr rha. 500 server Error aa rha hai.
    نہیں برادر لنک کام کر رہا ہے میں نے ابھی ابھی چیک کیا ہے
    http://documentconverter.in/PDF-to-Docx-Converter
    آپ کی طرف نیٹ میں کوئی مسلہ ہوگا

Page 1 of 3 123 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 0
    Last Post: 20th July 2012, 10:29 PM
  2. Replies: 12
    Last Post: 25th May 2007, 02:11 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •